گل بہن! اسے پر واپس کر دو،اس کے پروں سے تم سے بھی نہیں اڑا جانا اور یہ بے چاری بھی اپنے کام سے جائے گی۔
دیکھو تو سہی بغیر پروں کے کاکروچ لگ رہی ہے۔ عالیجاہ رحم۔۔۔۔۔
تنگ کرنے کی حد تک تو ہم بات کر سکتے ہیں، ویسے ایک ثبوت بھی لایا ہوں۔
اس مراسلے میں فرنگیوں کا جو سٹائل مار رہی ہیں۔ میں سمجھا وہ پنجابی بھی ایسے ہی بولتی ہوں گی۔🙂
صحیح بات تو یہ ہے کہ ہم نے ناکے پر نہیں پکڑا۔ بس یہ دیکھ کر محظوظ ہوتے رہے کہ آپ پکڑے گئے ہیں اور آپ پر سوال پھینک پھینک کر آپ کی جواب طلبی کی جا رہی ہے 😂😂