نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح- ہیں سبھی مجھ سے خفا اب مرے غم خوار سمیت

    ہیں سبھی مجھ سے خفا اب مرے غم خوار سمیت اب کے مشکل ہے سلامت رہوں دستار سمیت ایک تو سہل نہیں راہِ حیات اور اس پر مجھ کو چلنا بھی پڑا ہے دلِ بیمار سمیت باغباں خوش کہ تھما شورِ فغاں آخرِ کار بلبلیں راکھ ہوئیں اپنے چمن زار سمیت دل مرا ایسا بجھا تیرے تغافل کے سبب خواہشِ وصل گئی ہجر کے آزار سمیت...
  2. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یوں ہی پکارتے رہے اکمل اگر مجھے مرغا بنا کے چھوڑیں گے مجھ کو اساتذہ
  3. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    آ جائیں گے پریشان نہ ہوں۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    حماس کی مذمت ہونا تو یقینی ہے کیونکہ ساری مزاحمت یہی کر رہے ہیں۔

    حماس کی مذمت ہونا تو یقینی ہے کیونکہ ساری مزاحمت یہی کر رہے ہیں۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    شراکت نہ کیجیے صرف بتا دیں کہ کیا ہوا تھا۔

    شراکت نہ کیجیے صرف بتا دیں کہ کیا ہوا تھا۔
  6. محمد عبدالرؤوف

    الجھنا تو نہیں چاہیے لیکن قابلِ برداشت ماحول میں بات ہونی چاہیے، جو کہ ہو رہی ہے۔

    الجھنا تو نہیں چاہیے لیکن قابلِ برداشت ماحول میں بات ہونی چاہیے، جو کہ ہو رہی ہے۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    آپ سات اکتوبر کے دن کون سے فعل کی مذمت کر رہے ہیں تاکہ آپ کی بات مکمل سمجھ آئے۔

    آپ سات اکتوبر کے دن کون سے فعل کی مذمت کر رہے ہیں تاکہ آپ کی بات مکمل سمجھ آئے۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    آپ کیسے کسی غیر مصدقہ خبر پر یقین کر سکتے ہیں۔ اور اگر سچ بھی ہو تو اس کا کیا ثبوت ہے کہ وہ...

    آپ کیسے کسی غیر مصدقہ خبر پر یقین کر سکتے ہیں۔ اور اگر سچ بھی ہو تو اس کا کیا ثبوت ہے کہ وہ انفرادی خطا ہے یا حماس کے رہنماؤں کی۔ افغان ویڈیو کا علم ہے جس میں ایک عورت کو برسرِ عام کوڑے لگائے جا رہے تھے۔ مدتوں بعد اس کا بتایا گیا کہ وہ جعلی ویڈیو تھی۔ آپ کو یاد ہے عراق کو کیوں تاخت وتاراج کیا...
  9. محمد عبدالرؤوف

    علی بھائی، ایسے نہیں بلکہ ایسے کہیں کہ مسلمان ہی جواب دہ ہیں۔ مسلمانوں کے پورے پورے ہنستے بستے...

    علی بھائی، ایسے نہیں بلکہ ایسے کہیں کہ مسلمان ہی جواب دہ ہیں۔ مسلمانوں کے پورے پورے ہنستے بستے ممالک کو کھنڈر میں تبدیل کر دینے کے مقابلے میں ہم کسی ایک واقعہ جس کی تصدیق بھی ممکن نہیں کو شدید ترین گردان رہے ہوں تو حیرت کا مقام ہے۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    رہ رہ کر دل سے دعا نکلتی ہے کہ شیخ احمد یاسین رحمۃ اللّٰه علیہ کو اللّٰه پاک کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے

    رہ رہ کر دل سے دعا نکلتی ہے کہ شیخ احمد یاسین رحمۃ اللّٰه علیہ کو اللّٰه پاک کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے
  11. محمد عبدالرؤوف

    یہ تو سچ ہے حماس نہ ہوتی تو یہ بکھیڑا نہ ہوتا کیونکہ فلسطینی مدتوں پہلے بے دخل کر دیئے گئے ہوتے...

    یہ تو سچ ہے حماس نہ ہوتی تو یہ بکھیڑا نہ ہوتا کیونکہ فلسطینی مدتوں پہلے بے دخل کر دیئے گئے ہوتے اور مسجدِ اقصیٰ پر ہیکلِ سلیمانی بن چکا ہوتا اور تمام عرب اپنے چچازاد بھائیوں سے مل جل کر رہ رہے ہوتے۔
  12. محمد عبدالرؤوف

    اور اقوامِ متحدہ نے بھی پانچ غنڈے بٹھائے ہوئے ہیں تاکہ جہاں ان کا جی چاہے وہ پھڈا ڈال دیں ۔

    اور اقوامِ متحدہ نے بھی پانچ غنڈے بٹھائے ہوئے ہیں تاکہ جہاں ان کا جی چاہے وہ پھڈا ڈال دیں ۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    جنگ یقیناً ہر محاذ پر لڑی جانی چاہیے، لیکن سیاسی محاذ کے سوا کوئی اور محاذ بتائیں جس میں نمایاں...

    جنگ یقیناً ہر محاذ پر لڑی جانی چاہیے، لیکن سیاسی محاذ کے سوا کوئی اور محاذ بتائیں جس میں نمایاں لوگوں یا ملکوں کی شمولیت ہو۔ اقوامِ متحدہ یا ڈائیلاگز کی جنگ لوگوں کو اس لیے بھی اچھی لگتی ہے کیونکہ اس میں جانوں کی قربانی نہیں دینی پڑتی۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    https://x.com/SajidFb/status/1718190164000768359?s=20

    https://x.com/SajidFb/status/1718190164000768359?s=20
  15. محمد عبدالرؤوف

    رہنے دیں بھائی اقوامِ متحدہ یا او آئی سی جیسے اداروں کو۔ ایک ایک صدی تو ہمارے دو علاقوں کے لوگوں...

    رہنے دیں بھائی اقوامِ متحدہ یا او آئی سی جیسے اداروں کو۔ ایک ایک صدی تو ہمارے دو علاقوں کے لوگوں کچلتے ہوئے ہونے کو آ رہی ہے اور ان کے علاوہ متعدد ۔۔۔۔ کب کوئی مسئلہ حل ہوا ہے یہاں سے۔۔۔ اب مزید خوابِ خرگوش کے مزے لینے کا کوئی ارادہ نہیں۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح- ہیں سبھی مجھ سے خفا اب مرے غم خوار سمیت

    کیا یہ اب اس طرح درست ہے؟ ایک تو سہل نہیں راہِ حیات اور اس پر مجھ کو چلنا بھی پڑا ہے دلِ بیمار سمیت اب کوئی خوف ہے مجھ کو نہ ہی امیدِ وفا اب کوئی خوف ہے مجھ کو نہ وفا کی امید ان میں سے کون سا مصرع رکھ لوں۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    ہم میں سے اکثر مسلمان یہ دعا کرتے ہیں کہ؛ " اللہ تعالیٰ ہمیں امام مہدی کے لشکر میں شامل فرمائے۔"...

    ہم میں سے اکثر مسلمان یہ دعا کرتے ہیں کہ؛ " اللہ تعالیٰ ہمیں امام مہدی کے لشکر میں شامل فرمائے۔" لیکن کبھی سوچا ہے کہ اس کا معنی کیا ہے؟ اگر ہماری زندگی میں ہی امام مہدی کا ظہور ہو جائے تو ہم اس کمزور ایمان کے ساتھ ان کے ہاتھ پر بیعت کر سکیں گے؟ آپ کے علم میں ہو کہ امام مہدی جہاد فی سبیل اللّٰه...
  18. محمد عبدالرؤوف

    آزاد صرف وہی ہیں جو میدانِ کارزار میں موجود ہیں باقی سب غلام ہیں۔

    آزاد صرف وہی ہیں جو میدانِ کارزار میں موجود ہیں باقی سب غلام ہیں۔
  19. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح- ہیں سبھی مجھ سے خفا اب مرے غم خوار سمیت

    بہت بہتر، میں تبدیل کرتا ہوں
  20. محمد عبدالرؤوف

    ویسے شاعر کا خیال مجھے تو "خوب" پھر بھی نہیں لگا۔ وہ تو غلاموں کو غلامی کا عادی ہونے کی تلقین کر...

    ویسے شاعر کا خیال مجھے تو "خوب" پھر بھی نہیں لگا۔ وہ تو غلاموں کو غلامی کا عادی ہونے کی تلقین کر رہے ہیں۔
Top