نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    انتظامیہ کو یہ بھی سوچنا چاہیے کہ محفلین موڈریشن سے کیوں گریز کرتے ہیں۔ اس قدر دیر سے موڈریٹر...

    انتظامیہ کو یہ بھی سوچنا چاہیے کہ محفلین موڈریشن سے کیوں گریز کرتے ہیں۔ اس قدر دیر سے موڈریٹر مراسلوں پر نظرِ کرم فرماتے ہیں کہ نہ تو بات کا تسلسل باقی رہتا ہے اور نہ مضمون واضح طور سے بیان ہو سکتا ہے۔
  2. محمد عبدالرؤوف

    کچھ تو کرنا چاہیے _______):):):

    اور کچھ نہیں تو مسلمان اپنے دوستوں اور دشمنوں کا تعین ہی کر لے۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    کچھ تو کرنا چاہیے _______):):):

    ترجمہ: اے لوگو جو ایمان لائے ہو! یہودیوں اور عیسائیوں کو اپنا رفیق نہ بناؤ، یہ آپس ہی میں ایک دوسرے کے رفیق ہیں اور اگر تم میں سے کوئی ان کو اپنا رفیق بناتا ہے تو اس کا شمار بھی پھر انہی میں ہے، یقیناً اللہ ظالموں کو اپنی رہنمائی سے محروم کر دیتا ہے۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    کچھ تو کرنا چاہیے _______):):):

    جہاں جہاں تک ممکن ہو، کم سے کم وہاں وہاں تک اپنے ہاتھ پاؤں مارنے چاہیئں۔ قرآن کا ایک واضح حکم۔ يٰۤاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْيَهُوْدَ وَالنَّصٰرٰۤى اَوْلِيَاۤءَ ۘ بَعْضُهُمْ اَوْلِيَاۤءُ بَعْضٍ ۗ وَمَنْ يَّتَوَلَّهُمْ مِّنْكُمْ فَاِنَّهٗ مِنْهُمْ ۗ اِنَّ اللّٰهَ لَا...
  5. محمد عبدالرؤوف

    کچھ تو کرنا چاہیے _______):):):

    ماشاء اللّٰه ، بہت اچھا کلام ہے یاسر بھائی، "کچھ تو کرنا چاہیے" لیکن کیا؟؟؟؟ ہم جیسے لوگ جن کے پاس نہ ہی وسائل ہیں نہ ہی ایسی آواز جسے سننے کی کوئی زحمت کرے۔۔۔ تو ایسے میں کیا کچھ کیا جا سکتا ہے۔
  6. محمد عبدالرؤوف

    [MEDIA]

  7. محمد عبدالرؤوف

    اور ایسے فیصلے کا سبب کیا ہے؟ اگر یہی ہے جو زیک صاحب فرما رہے ہیں کہ غلط زمرے میں تھا، تو کیا...

    اور ایسے فیصلے کا سبب کیا ہے؟ اگر یہی ہے جو زیک صاحب فرما رہے ہیں کہ غلط زمرے میں تھا، تو کیا یہاں پر لڑیاں مختلف زمروں میں منتقل نہیں کی جاتیں؟؟؟
  8. محمد عبدالرؤوف

    ترجمہ: بے شک وہ لوگ جو لوگ ہماری اتاری ہوئی واضح دلیلوں اور ہدایت کو چھپاتے ہیں، بعد اس کے ہم...

    ترجمہ: بے شک وہ لوگ جو لوگ ہماری اتاری ہوئی واضح دلیلوں اور ہدایت کو چھپاتے ہیں، بعد اس کے ہم اسے اپنی کتاب میں لوگوں کے لئے کھول کر بیان کر چکے ہیں ، ان لوگوں پر اللہ اور تمام لعنت کرنے والے لعنت کرتے ہیں۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    اِنَّ الَّذِیۡنَ یَکۡتُمُوۡنَ مَاۤ اَنۡزَلۡنَا مِنَ الۡبَیِّنٰتِ وَ الۡہُدٰی مِنۡۢ بَعۡدِ مَا...

    اِنَّ الَّذِیۡنَ یَکۡتُمُوۡنَ مَاۤ اَنۡزَلۡنَا مِنَ الۡبَیِّنٰتِ وَ الۡہُدٰی مِنۡۢ بَعۡدِ مَا بَیَّنّٰہُ لِلنَّاسِ فِی الۡکِتٰبِ ۙ اُولٰٓئِکَ یَلۡعَنُہُمُ اللّٰہُ وَ یَلۡعَنُہُمُ اللّٰعِنُوۡنَ
  10. محمد عبدالرؤوف

    ڈیلیٹ کر دی گئی ہے۔ ایک ساتھ امریکہ اور اسرائیل کے مؤقف سے مخالفت پر منتظمین گھبرا گئے۔

    ڈیلیٹ کر دی گئی ہے۔ ایک ساتھ امریکہ اور اسرائیل کے مؤقف سے مخالفت پر منتظمین گھبرا گئے۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    فلسطینی مسلمانوں سے متعلق جو لڑی بنائی گئی تھی اس میں ایسا کیا تھا جسے ڈیلیٹ کر دیا گیا

    فلسطینی مسلمانوں سے متعلق جو لڑی بنائی گئی تھی اس میں ایسا کیا تھا جسے ڈیلیٹ کر دیا گیا
  12. محمد عبدالرؤوف

    مدت ہوئی ہے حادثہ دیکھے ضمیر کا از قلم نیرنگ خیال

    آپ نے درست فرمایا۔۔۔۔ لیکن سوال تو یہی اٹھتا ہے کہ ایک عام آدمی کیا کرے۔ تکلیف ہوتی ہے تو بے اختیار ہونٹوں سے دعا نکل ہی جاتی ہے۔ کچھ فلاحی تنظیمیں اسباب بھی مہیا کرنے کی اپنے تئیں کوشش کر رہی ہیں۔ لیکن حقیقی مسئلہ تو حکومتوں اور او آئی سی کا ہے کہ ٹھوس اقدامات کرے۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    م

    یہ کیا ہے عامر بھائی
  14. محمد عبدالرؤوف

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    https://en.m.wikipedia.org/wiki/Grant_Bradburn یہ صاحب ہیں
  15. محمد عبدالرؤوف

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    پاکستان کے لیے اس وقت سب سے بڑا مسئلہ بابر کا آؤٹ آف فارم ہونا ہے۔ اگر یہ مسئلہ حل ہو جائے تو یہی ٹیم کافی اچھا پرفارم کرنے لگے گی۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    برطانوی گیند بازوں نے بلے بازی میں کچھ غیرت دکھائی ورنہ تو ایک سو کے مجموعی اسکور کو مکمل کر پانا بھی ممکن نہیں تھا۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    برطانوی ٹیم تو ہم سے بھی برا کھیل رہی ہے 😂
  18. محمد عبدالرؤوف

    سنبھلنے دے مجھے اے نا اُمیدی، کیا قیامت ہے کہ دامانِ خیالِ یار چھُوٹا جائے ہے مُجھ سے اسد...

    سنبھلنے دے مجھے اے نا اُمیدی، کیا قیامت ہے کہ دامانِ خیالِ یار چھُوٹا جائے ہے مُجھ سے اسد اللّٰه خاں غالب
  19. محمد عبدالرؤوف

    گُل کی گُلکاریاں

    گل تو تمہید باندھتے باندھتے چھ صفحے استعمال کر سکتی ہے۔ یہاں تو پھر بھی دو گلکاریاں تو موجود ہیں۔ کیسے گُلِ یاسمیں بہن؟
  20. محمد عبدالرؤوف

    ورڈل/اردل

    Urdle (645) اُردل 3/7 ⬛⬛🟧⬛ ⬛🟦🟧🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
Top