نتائج تلاش

  1. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون کورس دہرائی ۔ عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    پہلا سبق جس میں تبدیلیاں اور اضافہ کیا جا رہا ہے وہ اسٹرنگز (Strings) کے متعلق ہے۔ اس کا لنک مندرجہ ذیل ہے اور اس پر رائے اور تبصرہ یہاں درکار ہے۔ Strings چند لوگوں کو یہاں ٹیگ کر دوں تاکہ کسی کو تو خبر ہو :)۔ محمداحمد نیرنگ خیال عائشہ عزیز سید ذیشان
  2. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون کورس دہرائی ۔ عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    اس دھاگہ میں پائتھون کورس دہرائی کے حوالے سے تمام اسباق پر گفتگو ہو گی اور آپ کی آراء شامل کی جائے گی۔
  3. محب علوی

    سبق Strings

    Strings اسٹرنگز (Strings) ایک حرف پر بھی مشتمل ہو سکتی ہے ۔ str1 = 'a' str2 = 's' str3 = 'd' اسٹرنگز (Strings) محفوظ کرنے کے لیے حرف کو سنگل کوٹس (single quotes) میں لکھا جائے گا۔ اسٹرنگز (Strings) ایک سے زیادہ حرف پر بھی مشتمل ہو سکتی ہے ۔ حروف میں حروف تہجی اور گنتی کے اعداد بھی شامل ہو سکتے...
  4. محب علوی

    اعلان پائتھون اسباق دہرائی

    کافی عرصہ سے سوچا ہوا تھا کہ پائتھون اسباق میں کچھ تبدیلیاں کرکے اسے آسان اور بہتر کیا جائے مگر یہ ارادہ پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ رہا تھا۔ اب ایک طالبہ نے محفل سے باہر اس پر کام شروع کیا اور اس کے مسلسل سوالوں سے گھبرا کر میں نے سوچا ہے کہ اس کام کو اپنی سہولت کے مطابق اب شروع کر ہی دوں۔ اب کی...
  5. محب علوی

    اردو محفل لائبریری میں آج کل کیا ہو رہا ہے؟

    یہ بڑا عمدہ سوال کیا ہے اور یہ سوال محفل اور اس کے باہر بھی ہوتا رہتا ہے۔ اب کوشش یہ کرنی چاہیے کہ اس دھاگے کو زندہ رکھ کر یہیں سے لائبریری پیش رفت کو زندہ رکھا جائے۔
  6. محب علوی

    اردو محفل لائبریری میں آج کل کیا ہو رہا ہے؟

    قیصرانی ، ایک دھاگہ بنا لو اور پھر اس پر برابر تازہ صورتحال پر بات چیت ہوتی رہے تو کافی فائدہ ہو سکتا ہے اور لائبریری کے کام میں بھی دوسرے لوگوں کو شامل کیا جا سکتا ہے۔
  7. محب علوی

    لائبریرین بننے پر ایک ٹی پارٹی

    چائے تو مزے کی ہے اور کپ کہاں سے چرایا ہے؟
  8. محب علوی

    لائبریرین بننے پر ایک ٹی پارٹی

    اتنی تواضع !!!!!!!!!!!!!!!!!!! چیزیں زیادہ ہیں میرے خیال سے کچھ اور لوگوں کو بھی دعوت دینی چاہیے۔
  9. محب علوی

    ہڑپہ آبائی پراجیکٹ

    بہت عمدہ دھاگہ ہے اور کافی دلچسپ بھی۔
  10. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    زیک، ہڑپہ پراجیکٹ جس کے بارے میں آپ نے اپنے بلاگ پر بھی لکھا ہے ۔ اس پر کچھ ابتدائی معلومات یہاں دے سکتے ہیں ، مجھے بھی اس پراجیکٹ میں پڑھنے کی حد تک کافی دلچسپی ہے۔ :)
  11. محب علوی

    اردو ویب کے لئے ویکی کی ضرورت

    میرا بھی اتفاق ہے۔
  12. محب علوی

    گیم آف تھرونز

    بات تو ٹھیک ہے مگر ڈی وی ڈی میں انتظار اور پھر واپس کرنے کا جھنجھٹ ہے۔
  13. محب علوی

    گیم آف تھرونز

    نیٹ فلکس کا سٹریمنگ پلان تو ہے مگر ڈی وی ڈی نہیں لیا کہ اسے واپس کرنے کی زحمت کرنی پڑتی ہے۔
  14. محب علوی

    مبارکباد محب علوی کو سالگرہ مبارک

    مصروفیت کچھ خاص نہیں، ارادہ ہے کہ کچھ تکنیکی امور پر مواد لکھ سکوں محفل پر۔
  15. محب علوی

    مبارکباد محب علوی کو سالگرہ مبارک

    عمر اتنی ہو گئی ہے کہ اب گنتے ہوئے گھبرا جاتا ہوں کہ اتنے ماہ و سال گزر گئے۔ اس سال میرا بھائی بھی میرے ساتھ امریکہ میں ہے۔ :)
  16. محب علوی

    مبارکباد محب علوی کو سالگرہ مبارک

    ثم آمین اور بہت شکریہ نایاب بھائی۔
  17. محب علوی

    مبارکباد محب علوی کو سالگرہ مبارک

    خیر مبارک وارث۔ کیا ہو رہا ہے آجکل اور بہت کم نظر آ رہے ہو بھئی :)
Top