نتائج تلاش

  1. محب علوی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    انسان کے ارتقا کی ہی بات ہو رہی ہے اور اس پر جو ارتقائی مواد سائنس کے نام پر پڑھایا جاتا رہا ہے اور پڑھایا جا رہا ہے اس میں سے کتنا سائنسی ہے اور کتنا خواہشات پر مبنی ہے۔ انسانی ارتقا پر فاسل فراڈ کی چند مثالیں پیش کر رہا ہوں کہ سائنس کے نام پر کیسے اپنے نظریات تھوپنے کے لیے فراڈ سے بھی گریز...
  2. محب علوی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    جناب ارتقاء کے دو بنیادی پہلو ہیں۔ ایک ہی species میں ارتقا اور دوسرا ایک species سے دوسری میں بدل جانے والا ارتقا جس پر حقیقی معنوں میں اس نظریہ کی بنیاد ہے یعنی ایک سادہ سیل سے شروع ہو کر متعدد سیل اور پھر ضرورت کے تحت جاندار میں تبدیلیاں اور نیچرل سلیکشن پر اس جاندار کا زندہ رہنا اور مسلسل...
  3. محب علوی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    ارتقا پر تو اہل سائنس کی فکر کسی شدت پسند مذہبی فرقہ سے ہرگز کم نہیں ہے۔
  4. محب علوی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    میری نظر میں دو ایسی چیزوں کا تقابل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جن کا دائرہ فکر ہی انتہائی مختلف ہے ۔ تاریخ پر سائنس کی بحث بھی حتمی قرار نہیں پاتی اور ہزاروں نہیں لاکھوں سال کا فرق کئی بار نکل چکا ہے ، اس کے علاوہ بہت سے اصول جو صدیوں اور دہائیوں تک مانے جاتے رہے ہیں وہ یکسر بدلے گئے ہیں۔ ف...
  5. محب علوی

    میر شکیل الرحمان فرعون اور بلیک میلر ہے ،پوری قوم جیو کا بائیکاٹ کرے: عمران خان

    سینئر وزیر مسلم لیگ ن جناب رانا ثناءللہ صاحب وزیر اعلی پنجاب کا پنجاب اسمبلی مکو رونق بخشنے سے مسلسل گریز پر یہ بیان ریکارڈ پر ہے " ایوان میں آ کر وہ اپنا وقت ضائع نہیں کرنا چاہتے " اب بتائیں جی کہ پارلیمنٹ کو شریف برادران کتنا مانتے ہیں ؟
  6. محب علوی

    میر شکیل الرحمان فرعون اور بلیک میلر ہے ،پوری قوم جیو کا بائیکاٹ کرے: عمران خان

    پارلیمنٹ کو نہ ماننے والی بات تو کہیں نہیں کی گئی البتہ پارلیمنٹ کی موجودہ حیثیت پر کافی تنقید ہوئی ہے اور جائز ہوئی ہے۔ اس پارلیمنٹ میں تو جناب وزیراعظم اور جناب وزیر اعلی پنجاب بھی عید کے عید ہی آتے ہیں۔ فرحت اگر غلطی ہو اور سب سے معافی کا مطالبہ ہو تو اس میں وہ لوگ بھی شامل ہوتے ہیں جنہوں نے...
  7. محب علوی

    میر شکیل الرحمان فرعون اور بلیک میلر ہے ،پوری قوم جیو کا بائیکاٹ کرے: عمران خان

    کیونکہ اصل دھوکہ تو قوم سے ہی کیا ہے جیو نے۔ خیر ، جیو کی برکت سے میڈیا کافی متحرک ہو کر ایک دوسرے کے پول کھولنے پر لگا ہوا ہے ، ابھی جیو ہدف ہے مگر یہ کام جیو نے دوسرے چینلز اور گروپس کے خلاف کافی عرصہ سے شروع کیا ہوا تھا۔
  8. محب علوی

    Impossible Jump

    مزاح کی ریٹنگ دینی تھی ، غلطی سے معلوماتی کی ریٹنگ دے ڈالی۔ غلطی تو نہیں کر دی تھی پہلے :p
  9. محب علوی

    Impossible Jump

    ڈالرز والوں نے بھی کونسی کھیل لی ہے یہ گیم :)۔ گیم کی تعریف کافی سنی ہے مگر اس کے لیول کافی کم ہیں، اگر لیول بڑھتے ہیں تو خریدنے کا فائدہ بھی ہے ورنہ صرف 10 لیول کے لیے چار ڈالر زیادہ ہیں۔
  10. محب علوی

    Impossible Jump

    ایک نئی گیم کی کافی تعریف سنی ہے۔ Monument Valley نیرنگ خیال ، کہیں کھیل تو نہیں رکھی یہ گیم بھی۔
  11. محب علوی

    مبارکباد جہانزیب بھائی کو بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد

    فون پر مبارکباد تو کافی پہلے دے چکا ہوں مگر محفل پر بھی مبارکباد قبول ہو۔ اب جہانزیب گھر جاتے ہوئے بچوں کی خریداری بارے بھی چوکنا ہوتا ہے کہ یاد نہ رہے تو گھر پہنچ کر پھر واپس جانا پڑتا ہے خریداری کے لیے۔ :)
  12. محب علوی

    چند کتب - تبصرہ جات

    زبردست حسان خان صدقہ جاریہ ہے یہ کتابیں اور اردو کی جتنی زیادہ کتابیں آنلائن میسر ہوں گی اتنا ہی اردو پڑھنے ، سمجھنے اور اس زبان کے بارے میں شماریات اور تجزیہ کرنے والوں کو آسانی ہو گی۔
  13. محب علوی

    اردو ویکی اقتباسات پر قیصرانی صاحب کے لیے رائے شماری

    میں نے بھی تائید کر دی تھی اور تبصرہ بھی کیا مگر تبصرہ نظر نہیں آ رہا۔ قیصرانی کے شامل ہونے سے کافی بہتری کی امید ہے۔
  14. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون کورس دہرائی ۔ عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    ظاہر ہے ہر جگہ سوالات سے ڈرنے والے نہیں پائے جاتے۔ :)
  15. محب علوی

    اعلان پائتھون اسباق دہرائی

    جی بالکل یہ امید رکھنی چاہیے بلکہ اسی وجہ سے دوبارہ شروع کیا ہے۔
  16. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون کورس دہرائی ۔ عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    بالکل صحیح کہہ رہے ہو، یہ دھاگہ ابھی شروع ہوا ہے اور بہت تفاصیل اس میں شامل ہونی والی ہے۔ ایک لسٹ اس طرح سے میں نے لکھی ہے۔ Basic Operations String Functions Split Join Strings Working with Case Comparing Strings Accessing String Elements Finding SubStrings Operations on Strings...
  17. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون کورس دہرائی ۔ عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    کھلی اجازت ہے مگر سوالات کر لینا چستی سے :)
  18. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون کورس دہرائی ۔ عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    محمد شعیب ، آپ کا شوق اب دیکھنا ہے مجھے۔ :) سوالات کا مجھے اور محمداحمد کو انتظار رہے گا۔
  19. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون کورس دہرائی ۔ عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    عائشہ عزیز ، یہ پرانی کلاس کی ہی دہرائی ہے اور نئی چیزیں بہت ہی کم ہوں گی اور اس دفعہ بہت ہی سست روی سے یہ کام ہو گا۔ :) فکر نہ کرو تم اور یہ باقاعدہ کورس نہیں ہوگا اب ۔ :)
  20. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون کورس دہرائی ۔ عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    نیرنگ ، بالکل بنیادی ہے اور تمہارے لیے کتنا عمدہ ہے یہ بھی جانتا ہوں ۔ :) مگر اسے اس طرح دیکھو کہ نئے سیکھنے والوں کے لیے کیسا رہے گا اور اس میں کیا کیا بہتری اور اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ اسی طرح ہم اور موضوعات کو بھی چھیڑیں گے۔
Top