محمد شعیب ، آپ کی نظر کرم کی ضرورت ہے اس دھاگے پر۔
@اسد، آپ کی تجاویز قابل قدر ہیں اور درخواست ہے کہ ایسی مفید پوسٹس اور مواد ضرور پوسٹ کرتے رہا کیجیے۔
چلو جون کے سر سے تو تہمت اتاری تم نے۔
اب اصیل شاعر کا بھی ڈھونڈ نکالو تو ہم جیسے کم علموں کو بھی شاعر کا نام بتانے کا اعزاز حاصل ہو سکے۔ ;)
شعر ایسا ہے کہ تم بھی جانتے ہو بڑے کام کی شے ہے۔ :grin:
اس میں معذرت کی گنجائش تو نہیں بنتی قیصرانی ، تم نے مثبت اندازہ لگایا اور میں بھی یہی سمجھا اور تم نے یاد دلوایا تو مجھے بھی یاد آیا۔ 8)
تمہاری رفتار بھی کافی کم ہو گئی ہے ورنہ اب تک کم از کم پچاس ہزار پیغامات کی مبارکباد تو ملنی چاہیے تھی تمہیں ۔ :)
شعیب ، چند زمروں پر مضامین کے حوالے سے دھاگے کھولیں اور پھر اس میں لکھنے والوں کے لیے رہنمائی فراہم کریں۔
امید ہے وکیپیڈیا کی بھی لوگوں کو زیادہ سمجھ آئے گی اور افرادی قوت بھی میسر آئے گی۔