نتائج تلاش

  1. محب علوی

    مشینی ترجمہ کے لیے نیا ٹول

    شعیب کچھ تفصیل اور مثالیں اگر یہیں دے سکیں تو کچھ اور لوگوں کی دلچسپی کا سامان بھی ہو سکتا ہے۔
  2. محب علوی

    مشینی ترجمہ کے لیے نیا ٹول

    میں بھی فرصت سے دیکھتا ہوں۔
  3. محب علوی

    تعارف میرا نام جاسمن ہے۔مین بہاولپور ڈویژن مین رہتی ہون۔ یے سلسلہ ابھی میرے لءے نیا ہے۔

    ماشاءللہ ، پراجیکٹ تو کچھ بہت عمدہ جاری ہیں محفل پر ، کچھ وقت میں آپ جان جائیں گی اور کوئی بھی دھاگہ آپ خود بھی بلا تکلف کھول سکتی ہیں۔
  4. محب علوی

    300: Rise of an Empire :

    کس کس نے فلم 300 دیکھی ہے ؟ اور اگر کسی نے 300 دیکھی ہے تو کیا اسی حوالے سے دوسری فلم دیکھی ہے۔ Rise of an Empire
  5. محب علوی

    فلم نوح

    میں نے اس فلم کا ٹریلر دیکھا ہے اور لگتا ہے کہ اس دفعہ اچھا بجٹ خرچ کیا گیا ہے اور ایکٹنگ بھی اعلی معیار کی ہو گی۔ میری فہرست میں مگر پہلے Transcendence ہے پھر Oculus دیکھنی ہے کیونکہ بھائی کو کافی شوق ہے ہارر مووی دیکھنے کا۔ اس کے بعد میرے خیال سے X Men کی باری آ جانی ہے۔ یہ فہرست سینما...
  6. محب علوی

    گیم آف تھرونز

    میں نے اس سیزن کے چند ٹریلر دیکھے ہیں اور یہ سیریز مستقبل میں دیکھے جانی والی سیریز میں ٹاپ پر ہے۔ افسوس کہ Netflix پر یہ نہیں ورنہ کب کا دیکھ چکا ہوتا۔ کتابیں کیسی ہیں اس کی زیک اور آپ نے کیا Once upon a Time ٹی وی سیریز دیکھی ہے ؟
  7. محب علوی

    کورسیرا ڈاٹ آرگ پر نیا آن لائن کورس ۔ Web Application Architectures

    محمداحمد ، تیسرے ہفتہ کے ڈیٹابیس کے ہینڈ آؤٹس کو پوسٹس میں لکھنے اور اس پر گفتگو کی بھی ضرورت ہے۔ اسی طرح روبی کے حوالے سے چوتھے ہفتہ والے مواد پر بھی مختصر کچھ نہ کچھ پوسٹس میں بھی لکھنے کی ضرورت ہے۔ :) پہلا قدم اسی ہستی کی طرف سے ہوگا جس کے سر کورس شروع کرنے کا سہرا ہے۔ :)
  8. محب علوی

    تعارف اردو زبان سے محبت

    خوش آمدید جناب اور کیا گرافکس پر کچھ اردو میں گائیڈ یا سکھانے کی کوشش بھی کی ہے۔
  9. محب علوی

    تعارف میرا نام جاسمن ہے۔مین بہاولپور ڈویژن مین رہتی ہون۔ یے سلسلہ ابھی میرے لءے نیا ہے۔

    عمدہ تعارف ہے مگر کچھ تعلیم اور دلچسپیوں کے بارے میں بھی بتائیں تو ہو سکتا ہے کہ آپ کی دلچسپی سے متعلقہ کسی پراجیکٹ میں آپ کو شامل کیا جا سکے۔
  10. محب علوی

    تعارف میں کیا میری بساط کیا۔

    خوش آمدید اور کچھ مشاغل اور مصروفیت کے بارے میں بھی بتائیں۔
  11. محب علوی

    تعارف السلام علیکم

    میں نے بھی آج ہی یہ دھاگہ دیکھا۔ میری طرف سے بھی خوش آمدید ۔
  12. محب علوی

    کورسیرا ڈاٹ آرگ پر نیا آن لائن کورس ۔ Web Application Architectures

    کم از کم پانچ بندے اس دھاگے پر بھی کچھ نہ کچھ لکھ رہے ہیں۔ محمداحمد ، بھئی کچھ توجہ اور چاہیے اس دھاگے کو :)۔
  13. محب علوی

    کورسیرا ڈاٹ آرگ پر نیا آن لائن کورس ۔ Web Application Architectures

    لو بھئی محمداحمد ، اس سے پہلے کے اعتراض آتا کہ سارا مواد انگریزی میں کیوں کاپی کر دیا۔ میں نے کسی قدر اردو کا جامہ پہنا دیا ہے۔ :)
  14. محب علوی

    کورسیرا ڈاٹ آرگ پر نیا آن لائن کورس ۔ Web Application Architectures

    روبی اور ریلز (ونڈوز پر) کی انسٹالیشن تین چیزوں کی ضرورت ہے Ruby Devkit Rails اگر پہلے دو اسٹیپس میں کوئی مسئلہ ہو تو مندرجہ ذیل لنک پر جائیں https://github.com/oneclick/rubyinstaller/wiki/Development-Kit] STEP# 1 Ruby Install روبی انسٹال کرنے کے لیے اس لنک پر جائیں...
  15. محب علوی

    کورسیرا ڈاٹ آرگ پر نیا آن لائن کورس ۔ Web Application Architectures

    بہترین کام کیا ہے محمداحمد :)
  16. محب علوی

    پروگرامنگ Intro to Data Science

    وقت نکال کر اس کو دیکھنا مفید رہے گا۔
  17. محب علوی

    پروگرامنگ Intro to Data Science

    Udacity پر ایک بہت ہی عمدہ کورس Intro to Data Science موجود ہے جسے کرنے کا ارادہ ہے اور کوشش ہے کچھ یہاں پر بھی شیئر کیا جائے۔ یہ کورس پانچ مفصل اسباق پر مشتمل ہے جن کی سرخیاں مندرجہ ذیل ہیں۔ Introduction Data Wrangling Data Analysis Data Visualization MapReduce BlogPost -- Final Project
Top