پروگرامنگ Intro to Data Science

محب علوی نے 'پروگرامنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 8, 2014

  1. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,144
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    Udacity پر ایک بہت ہی عمدہ کورس Intro to Data Science موجود ہے جسے کرنے کا ارادہ ہے اور کوشش ہے کچھ یہاں پر بھی شیئر کیا جائے۔

    یہ کورس پانچ مفصل اسباق پر مشتمل ہے جن کی سرخیاں مندرجہ ذیل ہیں۔

    Introduction
    Data Wrangling
    Data Analysis
    Data Visualization
    MapReduce
    BlogPost -- Final Project
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 8, 2014
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,391
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    شکریہ کہ آپ نے معلومات بہم پہنچائی۔

    مزید کچھ عرض کیجے۔ کون کون سے مضامین اس میں شامل ہیں۔

    ہو سکے تو اس کا ربط بھی ارسال کیجے۔

    اس کا دورانیہ کتنا ہے؟ طریقہ ء تدریس کیا ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    میں پہلا لیکچر دیکھ رہا ہوں :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,391
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    یعنی پہلا لیکچر دیکھنے کے بعد آپ اپنی رائے دیں گے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    نہیں بھائی جی، آفس میں ہوں نا، تو پہلے لیکچر کے کچھ حصے دیکھے ہیں :(
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,391
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    کوئی بات نہیں بھائی ۔۔۔۔!

    آپ بھی چونکہ "مردِ میدان" ہیں سو آپ کی رائے جاننا چاہ رہا تھا۔ چاہیں تو اپنی سہولت سے رائے دے دیجے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    مجھے تو آسان اسلوب لگا کہ بہت واضح اور مختصر انداز میں تعارف پیش ہو رہا ہے :)
    آپ چاہیں تو رجسٹر ہو کر فری والا استعمال کر لیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,391
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    شکریہ۔۔۔!

    میں کوشش کرتا ہوں کہ وقت نکال سکوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,144
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    وقت نکال کر اس کو دیکھنا مفید رہے گا۔
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر