پروگرامنگ Intro to Data Science

Udacity پر ایک بہت ہی عمدہ کورس Intro to Data Science موجود ہے جسے کرنے کا ارادہ ہے اور کوشش ہے کچھ یہاں پر بھی شیئر کیا جائے۔

یہ کورس پانچ مفصل اسباق پر مشتمل ہے جن کی سرخیاں مندرجہ ذیل ہیں۔

Introduction
Data Wrangling
Data Analysis
Data Visualization
MapReduce
BlogPost -- Final Project
 
آخری تدوین:

محمداحمد

لائبریرین
شکریہ کہ آپ نے معلومات بہم پہنچائی۔

مزید کچھ عرض کیجے۔ کون کون سے مضامین اس میں شامل ہیں۔

ہو سکے تو اس کا ربط بھی ارسال کیجے۔

اس کا دورانیہ کتنا ہے؟ طریقہ ء تدریس کیا ہے؟
 

قیصرانی

لائبریرین
کوئی بات نہیں بھائی ۔۔۔ ۔!

آپ بھی چونکہ "مردِ میدان" ہیں سو آپ کی رائے جاننا چاہ رہا تھا۔ چاہیں تو اپنی سہولت سے رائے دے دیجے گا۔
مجھے تو آسان اسلوب لگا کہ بہت واضح اور مختصر انداز میں تعارف پیش ہو رہا ہے :)
آپ چاہیں تو رجسٹر ہو کر فری والا استعمال کر لیں؟
 
Top