نتائج تلاش

  1. محب علوی

    مبارکباد جیہ کے 13000 مراسلے

    مبارک ہو جیہ اور تم نے غائب رہ کر بھی مجھ سے کہیں زیادہ مراسلے پوسٹ کر رکھے ہیں۔
  2. محب علوی

    کوچۂ آلکساں

    امی کی دہرائی ہوئی ایک پنجابی مثال یاد آ رہی ہے آلکسیاں دا پنڈ نشئی لٹ گئے
  3. محب علوی

    کوچۂ آلکساں

    بہترین کوچہ کس نے شروع کیا ہے ۔ :)
  4. محب علوی

    تعارف میرا مختصرتعارف

    خوش آمدید ملک صاحب اور امید ہے کہ معاشیات کے متعلق کچھ جاننے کا موقع ملتا رہے گا آپ سے۔
  5. محب علوی

    تلاشِ گمشدہ

    نہیں نہ کویت جانے کی تو حسرت ہی ہے اب تک۔
  6. محب علوی

    تلاشِ گمشدہ

    ویلکم بیک تو ایسے کہہ رہے ہو جیسے میں کویت گیا ہوا تھا ۔ :p
  7. محب علوی

    مبارکباد مقدس کو بہت بہت سالگرہ مبارک

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو مقدس چاکلیٹ کا ایک گفٹ پیک میں نے کل ہی دیکھا ہے ، اس کی تصویر جلد لے کر پوسٹ کرتا ہوں۔ :)
  8. محب علوی

    تعارف ایک نظر ادھربھی۔۔۔۔

    خوش آمدید عمیر یونس
  9. محب علوی

    تعارف ایک نظر ادھربھی۔۔۔۔

    محمداحمد دامن بچانا تو کوئی تم سے سیکھے اور وہ بھی لگن سے :)۔
  10. محب علوی

    تعارف ایک نظر ادھربھی۔۔۔۔

    لو بھئی دھرنا ہی ختم کر دیا حالانکہ کہتے تھے کہ جینا ہو گا مرنا ہوگا دھرنا ہوگا دھرنا ہوگا :) میں نے پی ٹی آئی والوں سے کہا ہے کہ میں اقوام متحدہ کی عمارت کے سامنے نہ جا کر احتجاج کروں شاید زیادہ موثر ہو۔ :)
  11. محب علوی

    تلاشِ گمشدہ

    بہت غلط بات ہے محمداحمد
  12. محب علوی

    خیر مبارک

    خیر مبارک
  13. محب علوی

    خیر مبارک

    خیر مبارک
Top