نتائج تلاش

  1. محب علوی

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    یقینا اور خدا گواہ ہے اسی کی ذات کو کہا ہے ویسے بھی جس طرف شرک کا پہلو نکال رہے ہو عموما اس طرف سے شرک کا پہلو نکالا جاتا ہے۔ :p
  2. محب علوی

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    میرا حال تو بقول جون ایلیا کسی حال میں نہیں ہوں کوئی حال اب نہیں ہے:D
  3. محب علوی

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    کچھ خدا کا خوف کرو فاتح ، میری تو خیر ہے مگر تم تو سمجھدار ہو نہ :(
  4. محب علوی

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    ڈرنا پڑتا ہے ، تمہیں تو پتہ ہے نہ فاتح کا ۔ :D
  5. محب علوی

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    اب کسی کے شوہر کو کچھ کہتا میں اچھا نہیں لگتا فاتح، تم تو سمجھتے ہو ان باتوں کو۔ ویسے بھی ہو سکتا ہے کہ محترمہ اس بات پر خفا ہو جائیں ویسے بھی شوہر حضرات کی خود چاہے جتنی مرضی برائیاں کر لیں بیویاں، کوئی اور کرے تو برا مان جاتی ہیں۔
  6. محب علوی

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    اچھا کسی اور اچھے دھاگے میں ٹیگ کرو ذرا مجھے :)
  7. محب علوی

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    اب یہ دفاعی باتیں کرکے تم فاتح کا دل پسیج رہی ہو تاکہ وہ تمہیں کچھ کہہ نہ سکے۔ ویسے فاتح غائب ہے ابھی ،اس لیے اتنے مزے سے جو مرضی کرتی پھر رہی ہو۔ تم کوئی بلا ہو کیا جو ٹلنے کا نام ہی نہیں لے رہی ہو :ROFLMAO:
  8. محب علوی

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    میں بات نہیں ٹالتا بیٹا جی ، بات خود ہی ٹل جائے تو میرا کیا قصور :) اچھا ، اب فاتح کا دھاگہ اپنی باتوں میں لگا کر خراب نہ کرو :p
  9. محب علوی

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    اچھا تو پھر کیا ہوا ، پروردگار سے تو سب کو ہی ڈرنا چاہیے ۔ ہے نہ :)
  10. محب علوی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا۔۔۔ ایشیا کپ 2014

    دو آؤٹ ہو گئے کیا ؟ کس کس نے وکٹیں لی ہیں۔
  11. محب علوی

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    نہیں میں کسی سے ڈرتا ورتا نہیں ہوں ، کمانڈو ہوں (مشرف کی تقلید میں ):p
  12. محب علوی

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    میں جا رہا ہوں کہ یہ مقدس نور نہ آ جائے کہیں کہ مجھے کیوں ٹیگ کر دیا اور فاتح کو مفت میں موقع نہ ہاتھ آ جائے۔ :)
  13. محب علوی

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    دیکھ لو کروا دی نہ آتے ہی غلطی :LOL: میں جا رہا ہوں ، سنبھال لینا پیچھے سے :cool:
  14. محب علوی

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    جی جی میں آیا ہوں اور تم بھی تو آئی ہوئی ہو مقدس نور فاتح کے اس دھاگے کی بین البراعظمی دھوم مچی ہوئی ہے تو سوچا کہ دیکھوں کیا "گل" کھلائے جا رہے ہیں۔ دیکھا تو واقعی گل بوٹے نشو و نما پا رہے ہیں۔ :D شاہ و درویش اور نذر نیاز کا سلسلہ بھی زور و شور سے جاری و ساری ہے۔
  15. محب علوی

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    دیکھ لو حال اپنا کہ محبتوں کے دھاگے پر خوف کے پہرے بٹھا دیے ہیں تم نے ۔ :D
  16. محب علوی

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    بس دیکھ لو میں نے سوچا کہ اگر تم اتنے خضوع و خشوع سے ہر سال ویلنٹائن ڈے ، یوم محبت یا حیا ڈے وغیرہ وغیرہ پر دھاگہ کھول کر مبارکبادیں اور صلواتیں دونوں دے اور سن سکتے ہو تو میں بھی اس کوچے کی سیر کر ہی لوں۔ :tongue:
  17. محب علوی

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    کہاں لکھ رہے ہیں اور کس میگزین کی ادارت کر رہے ہیں؟
  18. محب علوی

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    کیااشتیاق احمد اب بھی کچھ لکھ رہے ہیں؟
  19. محب علوی

    مبارکباد جیہ کے 13000 مراسلے

    میں تمہاری غیر حاضری میں کافی حاضر تھا ۔ اب تم آ گئی ہو تو میں نے سوچا کہ کچھ چھٹیاں میں بھی کر لوں۔ :)
Top