اس پروگرام میں اردو الفاظ کی ایک فہرست کو لے کر اسے حروف تہجی کے لحاظ سے مختلف فائلوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اردو الفاظ کی فہرست فاتح کی فراہم کردہ ہے اور میرا ارادہ تھا کہ اس میں کچھ اضافہ کروں گا۔ اسی حوالے سے سوچا تھا کہ ایک مکمل فائل کے ساتھ ساتھ ہر حرف سے شروع ہونے الفاظ کی علیحدہ فائلیں بنا...