لیجئے صاحبان، دیکھئے کہ جنگ عظیم دوم کے بعد امریکہ نے اپنی فوج اور سی آئی اے کے ذریعے دنیا کے کن کن ممالک میں پنجے گاڑے ہیں اور کہاں کہاں پنگے بازی کی ہے۔ 2005ء میں جاری کئے جانے والی سرکاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی افواج نے اپنے ملک سے باہر دنیا کے دیگر ممالک میں 737 اڈے قائم کررکھے ہیں...