نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    سوالات والا آئیڈیا تو زبردست ہے۔ اس پر کام کرتے ہیں۔ دھیان اسی طرح دیا جائے گا کہ ہم لوگ روزانہ کم از کم ایک بار تو یہاں آیا کریں۔ :)
  2. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    کمال ہے پنڈ کے سو صفحات پورے ہوئے اور کوئی جشن وشن کا اہتمام ہی نہیں کیا گیا۔ تعبیر ، اس پنڈ پر بھی دھیان دیا کریں ورنہ خدانخواستہ یہ اجڑ جائے گا اور اکیلے اسد عباسی بھائی یہاں بیٹھے پنڈ کی خالی گلیاں دیکھا کریں گے!
  3. عاطف بٹ

    نئے سال کے ارادے (کالم از حبیب اکرم)

    آپ نے بالکل ٹھیک کہا اور بدقسمتی سے حکومت اس جانب کوئی توجہ ہی نہیں دے رہی۔ اپنی سیاست بچانے کے لئے دستور سے ایسی ایسی شقیں اور نکات ڈھونڈ کر لائے جاتے ہیں کہ سپریم کورٹ کے بھی علم میں نہ ہوتے ہوں گے مگر جہاں بات اردو کو سرکاری زبان بنانے اور اس کی ترویج و اشاعت کی ہوتی ہے تو دستور کا آرٹیکل 251...
  4. عاطف بٹ

    نئے سال کے ارادے (کالم از حبیب اکرم)

    یوسف بھائی، مجھے اس بات پر فخر ہے کہ میں نے گورنمنٹ کالج (یونیورسٹی) لاہور سے اردو زبان و ادب میں ایم اے کیا تھا اور مجھے کبھی بھی اپنے اس فخر سے ’توبہ‘ نہیں کرنا پڑی۔ مجھے ایک واقعہ یاد آرہا ہے کہ آج سے ڈھائی سال قبل میں ایک نئے انگریزی اخبار میں رپورٹر کی حیثیت نوکری کے حصول کے لئے گیا۔...
  5. عاطف بٹ

    نئے سال کے ارادے (کالم از حبیب اکرم)

    جی ضرور ساجد بھائی، مگر پہلے آپ سے ملاقات تو ہو لے۔ عرصہ ہوا آپ کے درشن کئے۔ :)
  6. عاطف بٹ

    نئے سال کے ارادے (کالم از حبیب اکرم)

    زبیر بھائی، انگریزی اول جماعت سے نصاب میں تو پہلے سے ہی شامل ہے۔ اب شاید ذریعہ تعلیم بھی اسے ہی قرار دیدیا گیا ہے جو کہ عملی طور پر ناممکن ہے کیونکہ سرکاری اسکولوں میں تدریس کے فرائض انجام دینے والے اساتذہ تو بیچارے ایک قاعدہ بھی انگریزی میں ٹھیک سے نہیں پڑھا پاتے تو پورا نصاب کیسے پڑھائیں گے۔
  7. عاطف بٹ

    لاہور کا سفر۔۔۔

    نجیب بھائی، باہر والے سے کیا مراد ہے آپ کی؟ :p پسِ تحریر: پنجابی میں باہر والا ایک جانور کو بھی کہا جاتا ہے۔
  8. عاطف بٹ

    لاہور کا سفر۔۔۔

    خوش آمدید۔ انشاءاللہ آپ کے اعزاز میں لاہور میں ایک یادگار ظہرانے یا عشائیے کا اہتمام کیا جائے گا، جس میں امید ہے کہ لاہور میں موجود تمام اراکینِ محفل شامل ہوں گے! :)
  9. عاطف بٹ

    خاموشی

    سوا پانچ مہینے میں تقریباً چھ ہزار مراسلے اس بات کے گواہ ہیں کہ آپ کتنی خاموشی پسند ہیں! :p
  10. عاطف بٹ

    مرے کمرے کے کیلنڈر پہ بس تاریخ بدلے گی۔۔۔ نہ یہ حالات بدلیں گے، نہ یہ دن رات بدلیں گے

    مرے کمرے کے کیلنڈر پہ بس تاریخ بدلے گی۔۔۔ نہ یہ حالات بدلیں گے، نہ یہ دن رات بدلیں گے
  11. عاطف بٹ

    خاموشی

    اوہو، میں نے تو آج غور کیا۔ عینی، یہ بات میری تحریر کے لئے کہی تھی ناں آپ نے؟ ;)
  12. عاطف بٹ

    شاد عظیم آبادی ‫اسیرِ جسم ہوں، معیادِ قید لا معلوم ۔ شاد عظیم آبادی

    واہ، بہت ہی عمدہ انتخاب ہے۔ ہر شعر ہی بہت خوب اور لاجواب ہے۔ سر، شیئر کرنے کے لئے بہت شکریہ
  13. عاطف بٹ

    ذرا روٹھ جانے پر اتنی خوشامد.....قمر تم بگاڑو گے عادت کسی کی

    باقی سب کو تو باتیں کر کے یا جیسے تیسے منا لیتا ہوں لیکن اگر کوئی بہت ہی خاص دوست روٹھ جائے تو پھر میں کھانا پینا اور سب کام کاج چھوڑ کر صرف اسے منانے پر دھیان دیتا ہوں اور جب تک وہ مان نہ جائے مجھے چین نہیں آتا۔ تعلقات کے معاملے میں انا کو ٹھوکر مار کر ایک طرف پھینکتا ہوں اور بس تعلق پر دھیان...
  14. عاطف بٹ

    تعارف طیب اقبال

    طیب بھائی، محفل میں بہت خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا! ہم بھی پاکستان کے دل کے ایک کونے میں ہی پائے جاتے ہیں۔ :)
  15. عاطف بٹ

    نئے سال کے ارادے (کالم از حبیب اکرم)

    بہت شکریہ نایاب بھائی
  16. عاطف بٹ

    نئے سال کے ارادے (کالم از حبیب اکرم)

    شکریہ نین بھائی
  17. عاطف بٹ

    نئے سال کے ارادے (کالم از حبیب اکرم)

    بالکل صحیح کہا چیمہ صاحب!
  18. عاطف بٹ

    امریکہ گردی بعد از جنگ عظیم دوم

    ضرور شیئر کریں نین بھائی۔ میں بھی کچھ دیر میں فارغ ہو کر امریکی معاشرے میں پائی جانے والے ایک سنگین رجحان کے حوالے سے ایک اہم چیز شیئر کروں گا!
  19. عاطف بٹ

    امریکہ گردی بعد از جنگ عظیم دوم

    عسکری بھائی، ایک اچھی کتاب کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر بہت شکریہ!
Top