فرحت، بالکل ٹھیک کہہ رہی ہیں آپ اور یہی طبقاتی تقسیم اور ذہنی تنگ نظری ہماری سماجی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔
منافقت ہمارے سوشل فیبرک میں اس طرح رچ بس چکی ہے کہ ہم چاہ کر بھی اس سے جان نہیں چھڑا پارہے۔
اب یہ ذمہ داری آپ اور مجھ جیسے لوگوں کی ہے کہ ہم اپنی اپنی سطح پر معاشرے کے اندر رائج...