نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    ایڈیٹڈ ویڈیو تو وہ بھی ہے جو ابھی شعبان نظامی نے یہاں شیئر کی تھی مگر اس کی ایڈیٹنگ پر آپ کو کوئی اعتراض اس لئے نہیں کیونکہ وہ آپ کے نظریات سے مطابقت رکھتی ہے۔ آپ بتائیے کہ یہ دوہرا معیار کس لئے؟ آپ کی اطلاع کے لئے عرض کرتا چلوں کہ میں نے جو ایڈیٹڈ ویویڈ پیش کی تھی بعد میں وہ مکمل انٹرویو بھی...
  2. عاطف بٹ

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    غزنوی صاحب، افسوس صد افسوس کہ آپ پیش کردہ ویڈیو کو عقیدت کی عینک لگا کر دیکھ رہے ہیں۔ اللہ آپ کو حریتِ فکر و نظر عطا فرمائے، آمین!
  3. عاطف بٹ

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    نظامی صاحب، آپ کی پیش کردہ ویڈیو ڈاکٹر صاحب کو بری کروانے کی بجائے انہیں ایک بار پھر کٹہرے میں کھڑا کررہی ہے۔ مجھے آپ کے ان کا حامی ہونے پر ہرگز ہرگز کوئی اعتراض نہیں اور نہ ہی کبھی ہوسکتا ہے۔ کسی بھی نقطہء نظر کو اپنانے میں آپ اتنے ہی آزاد ہیں جتنا کوئی بھی دوسرا شخص۔ میں نے جو ویڈیو پیش کی تھی...
  4. عاطف بٹ

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    لگتا ہے اس سپانسر نے ڈاکٹر صاحب کو ’عید مبارک‘ والے نوٹ بھجوا دیئے ہوں گے، اسی لئے نئے سپانسر کی ضرورت پڑگئی! :p
  5. عاطف بٹ

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    ڈاکٹر طاہرالقادری کے نقطہء نظر کی حمایت کرنے والے اراکینِ محفل سے گزارش ہے، وہ اس بات کو مت بھولیں کہ ڈاکٹر صاحب ایک عوامی شخصیت ہیں اور عوامی شخصیات کی ذات پر اعتراضات اسی طرح ہوتے ہیں جیسے ان پر ہورہے ہیں۔ یقین نہ آئے تو نواز شریف، آصف علی زرداری، عمران خان، الطاف حسین، اسفندیار ولی اور مولانا...
  6. عاطف بٹ

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    سبحان اللہ!!! ایک طرف تو ڈاکٹر طاہرالقادری نے اپنے جلسے کی ’مشہوری‘ کے لئے کروڑوں روپے خرچ کردیئے اور دوسری جانب حال یہ ہے کہ انہیں اپنی ہی کتب کی ’آن لائن اشاعت‘ کے لئے چندہ درکار ہے: پسِ تحریر: تکنیکی معاملات کی سوجھ بوجھ رکھنے والے اراکینِ محفل سے گزارش ہے کہ کسی ایک کتاب کی اپنی ہی ویب...
  7. عاطف بٹ

    عدم مے کدہ تھا چاندنی تھی میں نہ تھا

    واہ شاہ جی، بہت خوبصورت انتخاب ہے۔ شیئر کرنے کے لئے شکریہ
  8. عاطف بٹ

    بلاعنوان۔۔

    جی ضرور، انشاءاللہ۔ آج اور کل تو اسلام آباد میں ہوں مگر لاہور واپس پہنچتے ہی مضمون مکمل کر کے چھپنے کے لئے بھیج دوں گا اور پھر شائع ہوتے ہی یہاں پیش کروں گا انشاءاللہ۔
  9. عاطف بٹ

    تعارف نمرہ عارف کا تعارف

    محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا! اپنے بارے میں کچھ بتائیے یعنی تعلیم اور مشاغل وغیرہ کے بارے میں۔
  10. عاطف بٹ

    بلاعنوان۔۔

    بہت ہی افسوسناک واقعہ ہے۔ اللہ ان بچوں پر رحم کرے، آمین! پتہ نہیں ہم لوگ کب سدھریں گے؟ پچھلے دنوں میرے پاس بھی ایک عورت کے قتل کے حوالے سے کیس آیا تھا جس کی تفصیلات اتنی دل دہلا دینے والی تھیں کہ میں کئی روز تک بہت اپ سیٹ رہا۔ سوچا تھا کہ محفل پر اس قتل کے حوالے سے کچھ شیئر کروں گا مگر پھر اس...
  11. عاطف بٹ

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    نجیب بھائی، بہت شکریہ۔ مجھے اندازہ ہے کہ آپ ایسی بحثوں سے دور اجتناب کرتے ہیں!
  12. عاطف بٹ

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    زیش بھائی، بےحد ممنون ہوں کہ آپ نے واقعی ایک بہت ہی معلوماتی انٹرویو کا لنک ڈھونڈ کر مہیا کردیا۔ جو شخص صدقِ دل سے حقیقت کو پانا چاہے گا، اس کے لئے یہ انٹرویو کافی ہوگا! پسِ تحریر: میں نے جان بوجھ کر زیش بھائی والے لنک کو یہاں نقل کردیا ہے تاکہ پاکستان میں موجود لوگ اگر اسے استعمال کرنا...
  13. عاطف بٹ

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    نجیب بھائی، اب پورا انٹرویو ہی ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھ لیجئے!
  14. عاطف بٹ

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    نظامی صاحب، میں نذیر ناجی کے سخت مخالفین میں سے ہوں مگر اندھی تقلید یا تعصب پرستی کا حامی نہیں۔ اس کالم میں کئی ایسی باتیں تھیں جو کسی بھی باشعور آدمی کو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کردیتی ہیں۔ اب آئیے اس ویڈیو کی جانب، میں نے پورے انٹرویو کا لنک یہاں پیش کردیا ہے۔ اسے دیکھ لیجئے، آپ پر حقیقت واضح...
  15. عاطف بٹ

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    میں نے پورا انٹرویو ڈھونڈ کر پیش کردیا ہے یہاں!
  16. عاطف بٹ

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    حضورِ والا، آپ نے نذیر ناجی کے کالم پر انگریزی زبان میں تبصرہ کرتے ہوئے کچھ ایسے کلمات ادا کئے تھے کہ میں آپ کو یہاں ٹیگ کرنے پر مجبور ہوگیا۔ کس کے خیالات کا مرکز شخصیات ہیں اور نظریات کو ترجیح کون دیتا ہے، اس کا فیصلہ اس دھاگے کو دیکھنے والے لوگ خود ہی کرلیں گے۔ محفل کے ضوابط مجھے ذاتیات پر...
  17. عاطف بٹ

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    لیجئے نایاب بھائی، ڈاکٹر طاہرالقادری کا ڈینش ٹی وی کو دیا جانے والا پورا انٹرویو پیشِ خدمت ہے: پاکستان میں جو لوگ یوٹیوب پر پابندی کی وجہ سے یہ انٹرویو نہیں دیکھ سکتے وہ کسی پراکسی سائٹ کے ذریعے اس لنک کو استعمال کر کے انٹرویو دیکھ لیں۔ واضح کرتا چلوں کہ میں یوٹیوب کے استعمال کے حوالے سے اپنا...
  18. عاطف بٹ

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    نایاب بھائی، میں پانچ سال سے نشریاتی صحافت سے وابستہ ہوں اور آڈیو ویڈیو ایڈیٹنگ کے بارے کسی بھی دوسرے شخص سے بہتر جانتا ہوں کہ یہ میرا دن رات کا کام ہے۔ اگر آپ نے ویڈیو دیکھی ہے تو طاہرالقادری کی باڈی لینگوئج سے بھی بہت سی باتیں آپ پر واضح ہوگئی ہوں گی۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ جلد ہی ان کا پورا...
  19. عاطف بٹ

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    سر، یہ ویڈیو دیکھنے اور سننے کی چیز ہے۔ میں آپ کے لئے اس کا خلاصہ یہاں لکھ تو سکتا ہوں مگر مناسب یہی ہوگا کہ آپ اسے خود دیکھیں!
  20. عاطف بٹ

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    السلام علیکم اراکینِ محفل، ڈاکٹر طاہرالقادری کے حوالے سے یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد ان کی ذات کے حوالے سے حقیقت آپ پر واضح ہوجائے گی۔ اگر اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد بھی کسی شخص کے ذہن میں کوئی ابہام باقی رہ جاتا ہے تو پھر اس کو ہدایت کی دعا کے ساتھ ’سلام علیک‘ ہی کہا جاسکتا ہے...
Top