نظامی صاحب، میں آپ سے متفق ہوں کہ انگریزی میں انہوں نے ایسا ہی کہا کہ حنفی مکتب فکر کے مطابق غیرمسلموں پر توہینِ رسالت کے قانون کا اطلاق نہیں ہوتا مگر خدارا یہ سمجھا دیں کہ یہاں پاکستان میں اردو زبان میں بات کرتے ہوئے وہ اس بات پر زور کیوں دیتے رہے کہ تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 295 سی صرف اور صرف...