قیصرانی بھائی، کو چھبیس ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو! :applause:
پسِ تحریر: پیر جی، بھائی کہنے پر جلال میں مت آئیے گا کہ اس مرید کے چھوٹے چھوٹے ماں باپ اور ایک بڑی سی بیٹی بھی ہے (اوہو آپ کے جلال سے ڈر کر بات بھی الٹی لکھ گیا) اور میں ابھی بھسم ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا! :p
بہت اچھی تحریر ہے۔
عائشہ، لکھتی رہا کیجئے تاکہ مثبت فکر کے حامل لوگوں کی طرف سے بھی اظہارِ خیال ہوتا رہے اور لوگوں کے سامنے تصویر کا دوسرا رخ بھی آتا رہے۔
اسی فیملی سی اگالدان اور پاندان رہ گئے تھے اور دونوں گلہ کررہے تھے کہ ’دان خاندان‘ میں ہمیں کیوں شامل نہیں کیا گیا! :ROFLMAO:
کیا دن آگئے ہیں کہ اب آپ کا بھی شکریہ ادا کرنا پڑے گا! :p
میرے خیال میں تو رشتہ لیتے اور دیتے ہوئے کسی شخص کی ذاتی نجابت و شرافت کو پیش نظر رکھنا چاہئے نہ کہ اس کے سماجی مرتبے اور مالی حیثیت کو۔ الحمدللہ اپنے گھر کی حد تک تو میں اس چیز پر عملدرآمد کو یقینی بناتا ہوں۔