سید شاکرالقادری صاحب اور طالوت بھائی نے کالم نگار کی جانب سے فرقہ واریت کے ضمن میں محض اکبر کو قصوروار ٹھہرانے کے حوالے سے جو بات کہی ہے، میں اس سے متفق ہوں مگر یہ ایک حقیقت ہے کہ ہمارے ہاں بالعموم پورے معاشرے میں اور بالخصوص میڈیا میں مدارس کے حوالے سے اچھا خاصا تعصب پایا جاتا ہے۔ میں خود ایک...