نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    جی ضرور۔ اللہ نگہبان! :wave:
  2. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    کچھ نظر آتا تو پیغام چھوڑتا ناں۔ یہاں تو تھا ہی کچھ نہیں!
  3. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    ہیں؟؟؟ یہ کس نے کہہ دیا آپ سے؟ میں تو ابھی یہاں چکر لگا کر گیا ہوں!
  4. عاطف بٹ

    ایک اور جھوٹی کہانی (کالم از رؤف کلاسرا)

    دو آدھی آدھی الماریوں کا مطلب تو پھر یہ ہوا کہ آئی ایس آئی مسلح افواج کے صرف حاضر سروس افسروں کا ریکارڈ رکھتی ہے۔ :D
  5. عاطف بٹ

    ایک اور جھوٹی کہانی (کالم از رؤف کلاسرا)

    کاش آئی ایس آئی تینوں مسلح افواج کے اعلیٰ افسران اور بیوروکریسی سے متعلق افراد کے بھی آڈیو ویڈیو ریکارڈ جمع کرنے کے لئے کوئی بلڈنگ بنوا لے کہ ان کی کہانیاں بہرطور سیاستدانوں سے کئی گنا زیادہ ہوں گی۔ ;)
  6. عاطف بٹ

    2013 کی چند بہترین سائن بورڈز۔

    واہ جی واہ، بہت عمدہ جناب! :zabardast1:
  7. عاطف بٹ

    بشیر بدر میں تو ایک کاغذی پھول تھا سر شام خوشبو سے بھر گیا

    دھاگہ ہمارا ہے ہم گفتگو کریں، دھینگا مشتی کریں یا بھنگڑا ڈالیں، کیا فرق پڑتا ہے! :p (اب آئے گی میری شامت! ;) )
  8. عاطف بٹ

    بشیر بدر میں تو ایک کاغذی پھول تھا سر شام خوشبو سے بھر گیا

    کون ڈانٹے گا ہمیں اور کیوں؟ :eek: کاغذ قلم پکڑیں اور لکھنا شروع کریں کچھ آج سے ہی، شاباش!
  9. عاطف بٹ

    بشیر بدر میں تو ایک کاغذی پھول تھا سر شام خوشبو سے بھر گیا

    وجہ؟؟؟ :rolleyes: دل تو چاہتا ہے ’ناپسند‘ کا بٹن دبا دوں اس بات پر!
  10. عاطف بٹ

    بشیر بدر میں تو ایک کاغذی پھول تھا سر شام خوشبو سے بھر گیا

    بہت خوب۔ اب خود بھی لکھنا شروع کردیں جناب!
  11. عاطف بٹ

    بشیر بدر میں تو ایک کاغذی پھول تھا سر شام خوشبو سے بھر گیا

    واہ، بہت ہی خوبصورت انتخاب ہے۔ شیئر کرنے کے لئے شکریہ عینی
  12. عاطف بٹ

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    ماشاءاللہ بہت ہی شاندار اور عمدہ نمونے شئیر کررہے ہیں چیمہ صاحب جزاک اللہ خیراً
  13. عاطف بٹ

    ستر قسم کی تکالیف دور کرنے کی دُعا

    لَاحَوۡلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِااللہِ وَلَا مَلۡجَأ وَلَا مَنۡجَأ مِنَ اللہِ اِلَّا اِلَیۡہِ
  14. عاطف بٹ

    روزانہ ورد سورۃ فاتحہ مکمل 2

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ
  15. عاطف بٹ

    مخلوقات کے شر سے بچنے کی دعا ...

    اعوذُ بکلمات اللہ التآمّات من شر ما خلق۔۔۔
  16. عاطف بٹ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 4

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا
  17. عاطف بٹ

    فضیلت ِ سورۃ اخلاص

    قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ۔ اللَّهُ الصَّمَدُ ۔ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ۔ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ۔
  18. عاطف بٹ

    پریشانی اور صدمے کے وقت کی دعائیں

    اَﷲُ رَبِّیْ لَا أُشْرِکُ بِہٖ شَیْئًا لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ السَّمٰوَاتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ َورَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ ، سُبْحَانَ اﷲِ وَتَبَارَکَ اﷲُ...
  19. عاطف بٹ

    اوراد و اذکار :رَبَّنَا لاَ تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۔۔۔ ۔۔

    رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا اِن نَّسِيْنَا اَوْ اَخْطَاْنَا رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا اِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِنَا رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهٖ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَآ أَنْتَ مَوْلَانَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ...
  20. عاطف بٹ

    استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 10

    استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
Top