الحمدللہ میں خود اپنے دفتر کے صفائی وغیرہ کے کام پر مامور لوگوں کو بہت زیادہ اہمیت دیتا ہوں۔ میں پوری کوشش کرتا ہوں کہ ان کے حالات سے باخبر رہوں اور انہیں جہاں میری ضرورت ہو میں آخری حد تک جا کر ان کی مدد کرتا ہوں۔
میں نوکری کے سلسلے میں جہاں بھی جاتا ہوں وہاں جونیئر اسٹاف سے ان کی تعلیم اور...