نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    مبارکباد محفل کے "مہربان" یعنی کہ عاطف بٹ بھائی کو 3000 مراسلے مبارک ہوں

    مجھے ڈر ہے کہ ڈبے پر دھاوا بولنے والے لوگ کہیں مجھے ہی پکڑ کر ڈبہ نہ بنا دیں۔ :p
  2. عاطف بٹ

    مبارکباد محفل کے "مہربان" یعنی کہ عاطف بٹ بھائی کو 3000 مراسلے مبارک ہوں

    ڈبہ تو ابھی مجھ تک بھی نہیں پہنچا، لگتا ہے کہیں رستے میں ہی ہے! :D
  3. عاطف بٹ

    توں سردار، میں کمّی کیوں؟؟؟

    بالکل صحیح کہہ رہے ہیں نایاب بھائی اور ہم سب کو مل کر وہ حالات بدلنا ہوں گے جو اس طرح کے سوالات کو جنم دیتے ہیں۔
  4. عاطف بٹ

    توں سردار، میں کمّی کیوں؟؟؟

    ماشاءاللہ یہ تو بہت ہی اچھی بات ہے۔
  5. عاطف بٹ

    توں سردار، میں کمّی کیوں؟؟؟

    لوگ کہتے ہیں کہ اکیسویں صدی ٹیکنالوجی اور علم کی صدی ہے مگر آج ایک خاص واقعے کے بعد مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ یہ صدی بھی گزشتہ صدیوں کی طرح جہالت اور تعصب ہی کی صدی ہے۔ میں ذاتی طور پر ایسے ہر قاعدے اور ضابطے کے سخت خلاف ہوں جو کسی انسان کی حرمت کی پامالی کے لئے بنایا جائے۔ میں ابنِ آدم ہوں اور...
  6. عاطف بٹ

    مبارکباد محفل کے "مہربان" یعنی کہ عاطف بٹ بھائی کو 3000 مراسلے مبارک ہوں

    ظفری بھائی، بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بےشمار خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے، آمین۔ :)
  7. عاطف بٹ

    ایف سی کالج لاہور

    ہمارا ایک اسپیشل کورس تھا یہاں پر اور ہم آخری بیج تھے اس کورس کا! جی بالکل گورنمنٹ ایف سی کالج تھا اور اس وقت میں بہت مزا کیا یہاں ہم نے۔ بعد میں جب پریسبیٹیرین چرچ نے ٹیک اوور کرلیا تو پہلے الیومینائی ڈنر پر جب ڈاکٹر آرماکوسٹ سے بہت شاندار ملاقات رہی۔ :)
  8. عاطف بٹ

    مبارکباد محفل کے "مہربان" یعنی کہ عاطف بٹ بھائی کو 3000 مراسلے مبارک ہوں

    بےحد شکریہ محسن۔ آپ نے تو کمال ہی کردیا۔ اس عزت افزائی اور اظہار محبت کے لئے بہت ممنون ہوں۔
  9. عاطف بٹ

    ایف سی کالج لاہور

    جی ضرور۔ پھر مجھے بتائیے گا کہ کیا کہا آپ کے سر نے! :)
  10. عاطف بٹ

    ایف سی کالج لاہور

    میں ایف سی میں گریجوایشن سے پہلے تھا۔ 2002ء میں پاس آؤٹ ہوا تھا!
  11. عاطف بٹ

    ایف سی کالج لاہور

    اچھا! اور کیا بتایا آپ کے سر نے؟ اردو کے اتنے استاد شاید ہی کسی جگہ ایسے اکٹھے ہوتے ہوں جیسے اس شادی میں ملے تھے۔
  12. عاطف بٹ

    ایف سی کالج لاہور

    میرا اشتیاق بہت بڑھ رہا ہے اب۔ بتائیے کیسے پتہ چلا؟
  13. عاطف بٹ

    ایف سی کالج لاہور

    جی بالکل۔ آپ کو کیسے پتہ؟
  14. عاطف بٹ

    ایف سی کالج لاہور

    ایک شادی میں ملاقات ہوئی تھی ان سے۔ سوچ رہا ہوں روداد بھی لکھوں اس شادی کے حوالے سے۔ جی، میں بھی فارمنائٹ ہوں مگر بہت پرانا۔ ;)
  15. عاطف بٹ

    ایف سی کالج لاہور

    پھر موجیں کریں! :ROFLMAO:
  16. عاطف بٹ

    ایف سی کالج لاہور

    ہونا تو چاہئے مگر اس کے نہ ہونے کی کچھ تکنیکی وجوہات ہیں۔ فی الحال آپ کسی فوٹو ہوسٹنگ سائٹ کا ہی سہارا لیں۔
  17. عاطف بٹ

    ایف سی کالج لاہور

    بہت دیر گپ شپ رہی ان سے۔ شاید کسی روز ایف سی بھی آنا ہو ان سے ملنے کے لئے۔ ویسے بھی میرا کارڈ وہاں پچھلے دو سال بنا پڑا ہے جو آج تک نہیں لے پایا اور وہاں سے پیغام پر پیغام آرہے ہیں۔
  18. عاطف بٹ

    ایف سی کالج لاہور

    ڈاکٹر اشفاق احمد ورک صاحب۔
Top