میں برا تھا یا بھلا تھا اسے گلہ تو نہ تھا
میری وجہ سے شہر بھر میں وہ رسوا تو نہ تھا
اس نے چاہا تھا مجھے جان سے بڑھ کر لیکن
چھوڑ کے مجھ کو کو وہ تنہا تھا ادھورا تو نہ تھا
میں کنارہ تھا مگر بکھری ہوئی موجوں کی طرح
ایک دن اس کو میرے سر سے گزر جانا تھا
وہ میری پیاس تھا لیکن میرا پیاسا تو نہ تھا...
سچ پوچھیں جب میں نے راحیل فاروق بھائی والا قاعدہ کھولا اور بس ایک نظر ہی دیکھا تھا کہ آنکھوں کے آگے اندھیرا آنا شروع ہو گیا تھا سوچوں پتا نہیں کون سی جناتی زبان لکھی ہوئی ہے .
خالی پیٹ بغیر دودھ اور چینی کے تیز پتی والی چائے پینے کہ بعد جو منہ کا ذائقہ اور ڈیزائن بنتے قاعدے والی لڑی کو کھولنے...
50 میٹر کی دوڑ لگا کر شیخ رشید نے پانچ من وزنی کیٹیگری میں نیا ورلڈ ریکارڈ بنایا ہے
ڈان کا انتظار تو گیارہ ضلع کی پولیس کر رہی ہے
بےبی ڈان کو پکڑنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے
پنجابی میں کہتے ہیں نا
مائے میں تے وسنی آں انگلاں الے نہی وسن دیند دے
اس عورت کو کوئی بہانہ چاہئے طلاق لینے کا اس لیے یہ سب چکر چلا ہے ورنہ خادم و خادمہ اور ملکان کے درمیان کی نیوز تو اکثر آتی رہتی ہیں