زبان زد مقولہ ہے کہ شوہر کے دل کا راستہ پیٹ سے ہو کر جاتا ہے مگر ہمارا اصرار ہے کہ میاں جی کے دل تک "دل" کے ذریعے ہی پہنچنا چاہیے...
اتنی پریشانی کیوں؟ آسان طریقہ یے ۔۔۔۔
دل کے شکل کی مٹھائی بنا کر پیش کر دیجیے!
 
ترکیب ۔۔۔
ایک کپ سویوں کو دو چائے کے چمچ گھی میں بھون لیں۔۔
دل چاہے تو تھوڑے سےکٹے بادام اور پستہ بھی ساتھ میں بھون لیں
پھر ایک کپ کنڈنسڈ ملک شامل کر کے ایک دو منٹ پکائیں۔۔
پھر دل کی شکل کے کٹر میں سویاں بھر کر سویوں کو دل کی شکل دیں
اور اوپر کٹے ہوئے پستہ بادام نہار دیں۔
			
				آخری تدوین: 
			
		 ۔۔۔ الحمد و للہ میں بھی شوہر ہوں لیکن میرے دل کا رستہ آنکھوں سے ہو کے جاتا ہے ۔۔ اسی لیے کھانے کی پر یز نٹیشن پہ بہت دھیان دیتا ہوں
 ۔۔۔ الحمد و للہ میں بھی شوہر ہوں لیکن میرے دل کا رستہ آنکھوں سے ہو کے جاتا ہے ۔۔ اسی لیے کھانے کی پر یز نٹیشن پہ بہت دھیان دیتا ہوں