کوئٹہ میں مسلح شدت پسندوں نے سبی روڈ پر واقع پولیس ٹریننگ سینٹر کے ہاسٹل پر حملہ کیا ہے ان کے خلاف سکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔
بلوچستان کے وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی نے بی بی سی کے نامہ نگار محمد کاظم کو بتایا کہ پانچ سے چھ شدت پسند ٹریننگ سینٹر کے ہاسٹل میں داخل ہوئے ہیں اور ان کا پولیس اور...