نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    فرید کالے مَینڈے کپڑے ، کال مَینْڈ ویس..... گَناہِیں بھری میں پھراں ، لوک کہیں درویش

    فرید کالے مَینڈے کپڑے ، کال مَینْڈ ویس..... گَناہِیں بھری میں پھراں ، لوک کہیں درویش
  2. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طلب تو چائے کی مجھے بھی ہو رہی ہے خود ہی بنانی پڑے گی
  3. حمیرا عدنان

    غزل ۔ بند سب کام کاج لوگوں کا ۔ رؤف ساحر

    السلام و علیکم عینی کیا حال ہے کہاں غائب ہو
  4. حمیرا عدنان

    غزل ۔ بند سب کام کاج لوگوں کا ۔ رؤف ساحر

    بہت خوب انتخاب ہے احمد بھائی زبردست
  5. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا ٹھہر جاؤ چلنے میں میرا بھی کافی اچھا ریکارڈ ہے تقریب 10000 قدم روزانہ چلتی ہوں ڈاکٹر صاحب کے حکم کے مطابق
  6. حمیرا عدنان

    خاتون اینکر اور گِدھ مالکان – انعام مسعودی

    آج بہت دن بعد صبح ہی صبح ایک ایسا بےکل اور بےچین کر دینے والا وڈیوکلپ دیکھا کہ جس نے بےاختیار میرے ہاتھ دورِ جدید کے قلم یعنی کمپیوٹر کی بورڈ پر رواں کر دیے۔ یہ منظر غالباً نادرا کے ایک رجسٹریشن آفس کا ہے جس کے باہر مرد و خواتین کا ایک ہجوم ہے اور ملیشیا کی کالی قمیضوں میں ملبوس دو فرنٹیئر...
  7. حمیرا عدنان

    میرا انٹر ویو ماہنامہ اردو دنیا اور تعمیر نیوز پر

    بہت زبردست انٹرویو ہے انکل جانی سوالات بہت عمدہ ترتیب کے ساتھ کئے گئے اور آپ کے جوابات بسم اللہ ماشاءاللہ زبردست
  8. حمیرا عدنان

    تعارف ہیچ نہ معلوم شد آہ کہ من کیستم

    یعنی آپ نے صرف اسلامی بھائیوں کو ہی مخاطب کیا ہے اس لیے ہمارا حق نہیں بنتا آپ کو خوش آمدید کہا جائے :roll::roll:
  9. حمیرا عدنان

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    اللہ اسحاق ڈار صاحب کو عقل دے اظہر علی کو گروی رکھ کر جو کوئی چار پانچ ہزار کا قرض دیتا ہے لے لیں بعد میں سو دو سو بھی نہیں دینا کسی نے
  10. حمیرا عدنان

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    لگتا ہے تابش بھائی دل پر لے لی میری بات :unsure: میں تو پہلے ہی کہتی آ رہی ہوں نئے لڑکوں کو جگہ دیں
  11. حمیرا عدنان

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    ‏ٹرپل سینچری بنا لی تھی اظہر علی نے اور اب کم از کم تیرہ مرتبہ یہ صفر اور پانچ دس کے اسکور پر آؤٹ ہوگا تب غبار اترےگا
  12. حمیرا عدنان

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: بہت مزے کا جوک ہے آپ سب بھی پڑھو :laughing::laughing::laughing:
  13. حمیرا عدنان

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    اظہر علی کی کرکٹ میں اور میرے چھوٹے بھائی کی کرکٹ میں کوئی فرق نہیں ہے . بچپن میں ایک دفعہ چھوٹا بھائی کرکٹ کھیل کر آیا تو میں نے پوچھا نومی تم بیٹنگ کرتے ہو یاں بولنگ تو کیا جواب دیا آج کے میچ میں میں اوپننگ بھی ہے بولنگ میں بھی پہلا اوور کرویا ہے وکٹ کیپر بھی کی ہے امپائر بھی بنا فیلڈنگ...
  14. حمیرا عدنان

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    اظہر علی کی تو گلی کی ٹیم میں بھی جگہ نہیں بنتی وہاں بھی ریلوکٹے کے طور پر کھیلتا تھا جب کوئی گیند نالی میں گر جاتی تو بولا جاتا جا گیند پکڑ کر لا
  15. حمیرا عدنان

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    مبارک ہو آپ سب کو مصباح الحق نے کینڈی کریش کی 150 سٹیج کراس کر لی ہے
  16. حمیرا عدنان

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    اس دفعہ لاہور قلندر نے خریدا ہے اظہر علی کو لگتا ہے پچھلی باری سے کوئی سبق نہیں سیکھا لاہوریوں نے
  17. حمیرا عدنان

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    مبارک ہو آپ سب کو اظہر علی کی یادداشت واپس آگئی ہے اور مجھے اللہ سے امید ہے اظہر علی کے حمایتیوں کی یادداشت بھی جلد واپس آ جائے گی
  18. حمیرا عدنان

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    اللہ خیر کرے میں میری آمد ہمیشہ برکت کا باعث بنی ہے پاکستانی ٹیم کے لیے :D
Top