چوہدری صاحب میں اور عبداللہ بھائی میں یہ مقابلہ رہتا تھا کہ کون فجر کی نماز کے لیے پہلے مسجد میں پہنچتا ہے ۔ چوہدری صاحب ہمیشہ ہی عبداللہ بھائی سے پہلے مسجد میں ہوتے تھے ۔ آخر ایک دن عبداللہ بھائی نے چوہدری صاحب سے پوچھا " تم کیسے مینیج کرلیتے ہو ؟ میں نے بہت دفعہ کوشش کی لیکن کبھی تم سے پہلے...