حاکم شہر نے اعلان کروایا کہ تمام شادی شدہ مرد دو قطاروں میںکھڑے ہوںگے۔ ایک قطار میں وہ جو بیوی سے ڈرتے ہیں اور ایک میں وہ جو بیوی سے نہیں ڈرتے۔ بیوی سے ڈرنے والوںکی طویل قطار تھی جبکہ بیوی سے نہ ڈرنے والوں کی قطار میںصرف عبداللہ بھائی تھے ۔ حاکم عبداللہ بھائی کے پاس آیا اور اسے شاباش دی اور...