سیانے کہتے ہیں جس بندے کو ڈاکٹر اور حکیم دونوں ہی جواب دے دیں کہ آپ کی بیماری کا کوئی علاج نہیں ہو سکتا ہے آپ بس چند دن کے مہمان ہیں
وہ بندے بھی اردو محفل میں آکر سوال سوال کی رٹ لگا کر محفلین کا بھجا فرائی کرناشروع کر دیتے ہیں
ایسے بندوں کا آسان حل یہ ہے کہ اگنور کر دو