نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    دھرنا کوریج: نومبر میں اسلام آباد کا حال

    ویسے شیخ رشید نے کوشش کی اور جلسہ کرنے میں کامیاب ہوگیا خان صاحب تو بنی گالہ سے باہر ہی نہیں نکلے
  2. حمیرا عدنان

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    37 سکور بغیر کسی نقصان کے
  3. حمیرا عدنان

    دھرنا کوریج: نومبر میں اسلام آباد کا حال

    شیخ رشید نے لال حویلی کے تھڑے سے کود کر خودکشی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ذرائع :laughing:
  4. حمیرا عدنان

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    نہیں نہیں میں گھبراتی نہیں وہ تو بس میچ کی وجہ سے ٹینشن ہو رہی ہے اللہ کرے ٹیسٹ میں بھی وائٹ واش کر دے پاکستان
  5. حمیرا عدنان

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    میری سٹیٹمنٹ وی بس اس میچ دی خاطر اے ورنہ آھو :D
  6. حمیرا عدنان

    دھرنا کوریج: نومبر میں اسلام آباد کا حال

    میری ہمدردیاں بھی شیخ صاحب کے ساتھ ہیں، پنجاب پولیس بھی تو زیادتی کرتی ہے اتنا تو شعلے فلم میں بسنتی کو نہیں بھگایا تھا ڈاکو گبر سنگھ نے، جتنا شیخ رشید کو پولیس نے بھگایا تھا
  7. حمیرا عدنان

    میں عقلمند ہو گئی نا پھر :ڈ

    میں عقلمند ہو گئی نا پھر :ڈ
  8. حمیرا عدنان

    آپ سے سیکھیں ہیں احمد بھیا.. :پ

    آپ سے سیکھیں ہیں احمد بھیا.. :پ
  9. حمیرا عدنان

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

    میری کوئی اظہر علی سے ذاتی دشمنی نہیں ہے بس اچھا کھیلا کرے پاکستان کے لیے :battingeyelashes:
  10. حمیرا عدنان

    دھرنا کوریج: نومبر میں اسلام آباد کا حال

    اور دھرنا اپنے اختتام کو پہنچا عمران خان پی ٹی ائی کے کارکنوں کو سپریم کورٹ کے نام پر ھاجمولا کی گولی دے گیا :laughing:
  11. حمیرا عدنان

    میں نے بدتمیز لوگوں سے تمیز سیکھی، باتونی لوگوں سے خاموشی سیکھی،اور بےادب لوگوں سے ادب سیکھا ہے

    میں نے بدتمیز لوگوں سے تمیز سیکھی، باتونی لوگوں سے خاموشی سیکھی،اور بےادب لوگوں سے ادب سیکھا ہے
  12. حمیرا عدنان

    دھرنا کوریج: نومبر میں اسلام آباد کا حال

    ویسے نیوز چینل پر دکھا رہے ہیں کھلاڑی آگے آگے بھاگ رہے ہیں اور ڈنڈا بردار پولیس پیچھے پیچھے کیا یہ حکومت زیادتی نہیں کر رہے عوام کے ساتھ
  13. حمیرا عدنان

    دھرنا کوریج: نومبر میں اسلام آباد کا حال

    ھاھاھاھا نہ اس نے جانا ہے اورنہ محبت کرنی ہے :laughing:
  14. حمیرا عدنان

    دھرنا کوریج: نومبر میں اسلام آباد کا حال

    ‏نہ وفا کی امید ہو گی نہ وفا کی بات ہو گی اب محبت جس بھی ہو گی نوازشریف کے جانے کے بعد ہوگی
  15. حمیرا عدنان

    ‏ایک طرفہ پیار کی طاقت ہی کچھ اور ہوتی ہے، اور لوگوں کے رشتوں کی طرح یہ دو لوگوں کے رشتوں میں...

    ‏ایک طرفہ پیار کی طاقت ہی کچھ اور ہوتی ہے، اور لوگوں کے رشتوں کی طرح یہ دو لوگوں کے رشتوں میں نہیں بانٹتی، صرف میرا حق ہے اس پر
Top