نتائج تلاش

  1. La Alma

    زمانے نے بخشے ہیں آزار یونہی .

    زمانے نے بخشے ہیں آزار یونہی اُٹھائے ہیں پھرتے یہ انبار یونہی گر آدم کے ہاتھوں وہ لغزش نہ ہوتی خطا ہم سے ہوتی نہ ہر بار یونہی تغافل, تعارض ہے اُس کا وطیرہ تکلم کو کرتے ہیں اصرار یونہی روایت و اقدار اپنی جگہ پر کبھی تو کرو پھر سے اظہار یونہی کمالِ ہنر کچھ ہمیں بھی دکھاؤ نہیں تم کو مانیں...
  2. La Alma

    خواتین کی ڈرائیونگ

    ویسے تو اسلام میں بھی ایسا نہیں ہوتا، ناانصافی کی گنجائش تو مذہب اسلام میں سرے سے ہے ہی نہیں. بس دائرہ کار اور حدود متعین کر دی گئی ہیں . لیکن بدقسمتی سے کچھ مسلمان ایسا کرتے ہیں .
  3. La Alma

    خواتین کی ڈرائیونگ

    یہ دیکھئے . کتنی آسانی سے ایک مرد کے فعل کا ذمہ دار ایک عورت کو ٹھہرا دیا گیا . یہ ہمارے معاشرے کا ایک عمومی مزاج بن چکا ہے . اور ایسے رویوں کے اوپر اسلام کی مہر لگا کر نظر ثانی کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں .
  4. La Alma

    خواتین کی ڈرائیونگ

    درست . ہر کوئی اپبے اعمال کا ذمہ دار ہے اگر یہی روش اپنا لی جائے جیسا کے آپ فرما رہے ہیں تو پھر کیا ہی بات ہے . لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے . مرد اپنی کارستانیوں کا سارا ملبہ عورت پر ڈال کر خود بری الذمہ ہو جاتا ہے .
  5. La Alma

    خواتین کی ڈرائیونگ

    صحیح معنوں میں وسعتِ علم کے حامل لوگ کون ہیں ؟ یقیباً وہی جو عورت کو فتنہ قرار نہیں دیتے . ان کے پردے کی فکر سے زیادہ اپنی نگاہ کی حفاظت کی فکر کرتے ہیں .
  6. La Alma

    خواتین کی ڈرائیونگ

    اس میں کوئی شک نہیں کہ مرد و زن کے حوالے سے قرانی احکامات آفاقی نوعیت کے ہیں اور ان میں ردو بدل کی کوئی گنجائش نہیں لیکن جس طرح ان کی تشریح کی جاتی ہے اور معاملات ِ زندگی میں ان کا اطلاق کیا جاتا وہ نہایت جانبدارانہ ہے . اور افسوسناک پہلو یہ ہے کہ پڑھے لکھے اور باشعور لوگ اسلام کے نام پر عورت کا...
  7. La Alma

    خواتین کی ڈرائیونگ

    مزاح سے زیادہ اسے مذاق کہنا زیادہ بہتر ہے . وہ بھی سنگین مذاق ...
  8. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طفلانہ حرکت کی آپ نے .
  9. La Alma

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    صحیح تو کہہ رہی تھی بیچاری، خاموشی بہت بڑا ہتھیار ہے .
  10. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبحِ صادق ابھی دور ہے .
  11. La Alma

    کچھ سوالات

    خوبصورتی سچائی، خلوص، نیک نیتی اور خوفِ خدا رکھنے میں ہے. میرے نزدیک ہر وہ شخص خوبصورت ہے جس سے مل کر آپ چاہے لمحاتی ہی سہی لیکن اپنے سب دکھ درد بھول جائیں . میں اپنے آپ کو شاپنگ کر کے خوش رکھتی ہوں اور اس خوشی کو برقرار رکھنے کے لیے اور شاپنگ کرتی ہوں .:):):) ویسے صحیح بات تو یہ ہےکہ جب انسان...
  12. La Alma

    حسن تھا یا کمال تھا، کیا تھا

    اعراب لگانے والے زبریں ڈھونڈ رہے ہیں . ساری تو آپ اڑا لے جاتی ہیں :)
  13. La Alma

    حسن تھا یا کمال تھا، کیا تھا

    خوب۔ اچھے اشعار ہیں .
  14. La Alma

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رخ موڑا بھی جا سکتا ہے .
  15. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت تو یہ ہورہا ہے کہ یہ کوئی کیفیت نہیں بلکہ ایک جادوئی منتر ہے .
  16. La Alma

    تعصب کا ماحول اردو زبان ہی ختم کر سکتی ہے۔

    پڑھنے اور سمجھنے میں بہت فرق ہوتا ہے . اس طرح تو ہر انگلش جاننے والا ایک سے alphabets کی بدولت جرمن ، فرنچ اور سپنیش بھی جانتا ہو گا .
  17. La Alma

    راز ِکن وہ بتلائے گا ...

    آپ احباب کا بہت شکریہ . خوش رہیے .
  18. La Alma

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں آگہی سے زیادہ کامن سینس کا استعمال ہے .کر کے دیکھئے .
  19. La Alma

    راز ِکن وہ بتلائے گا ...

    بہت شکریہ تابش بھائی .
  20. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیدھا چلنا تھا یہاں ، آپ الٹا چل دیں .
Top