نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    نیا شادی دفتر

    معاہر کیا ہوتا ہے؟ انگریزی میں ایکس پرٹ کو معاہر کہتے ہیں کیا؟
  2. محمدظہیر

    تماشائی

    جی ، کسی مشکل وقت میں کیمرہ کھولنے والوں کی میں نے کبھی حوصلہ افزائی نہیں کی ہے یہ سڑک حادثہ نہیں ہے مجمع میں کوئی اصلی مرد بھی ہونا چاہیے کہ ایسے وقت میں کچھ کر سکے
  3. محمدظہیر

    دیکھو یہ کون آیا ۔۔۔۔

    ویل کم بیک
  4. محمدظہیر

    الزام نہیں بھائی ۔ آسان زبان میں لکھا ہے۔ میں نے پوری رواداد پڑھی ہے ۔ ایسا لگا آپ نے سامنے بیٹھ...

    الزام نہیں بھائی ۔ آسان زبان میں لکھا ہے۔ میں نے پوری رواداد پڑھی ہے ۔ ایسا لگا آپ نے سامنے بیٹھ کر سنایا ہو : ) : )
  5. محمدظہیر

    انگریزی پر بھی اچھی گرفت ہے آپ کی : )

    انگریزی پر بھی اچھی گرفت ہے آپ کی : )
  6. محمدظہیر

    تماشائی

    آپ کتوں کی بات کررہے ہیں، ہمارے شہر میں دو نوجوان بائک چلاتے ہوئے لاری کے نیچے آگئے ۔ ایک موقع پر فوت ہوگیا دوسرا تڑپ تڑپ کر مر گیا۔ وہاں سے آتے جاتے لوگوں میں سے کسی نے بھی مدد نہیں کی ۔ لوگ کھڑے دیکھتے رہے اور بعض لوگوں نے ویڈیو بنائی۔ جس نے ویڈیو مجھے بتائی ان سے پوچھا کہ وہاں کھڑے ہوئے لوگوں...
  7. محمدظہیر

    واٹس ایپ گروپس

    نمبر محفوظ رکھنا یا مخفی رکھنا ممکن نہیں تو پھر مسئلہ ہے۔ میرا مشورہ ہے آپ سوچ کر فیصلہ لیجیے ۔ کچھ عرصہ پہلے چار پانچ گروپ ایڈمن کو انڈیا میں پولیس پکڑ لے گئی قصور یہ تھا کہ ان کے گروپس کے ذریعے کچھ لوگوں نے عجیب قسم کی افواہیں پھیلائی تھیں۔پولیس کاروائیوں سے لوگ محتاط رہنے لگے ہیں ۔
  8. محمدظہیر

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    ایک آدمی کی پیٹھ پر ڈراؤنا بوڑھا آکر بیٹھ جاتا تھا بچپن میں اس کے بہت برے خواب پڑتے تھے:sick:
  9. محمدظہیر

    واٹس ایپ گروپس

    سروس اچھی اور بری کا سوال نہیں ہے سر، سروس شروع کرنے والوں کی اخلاقی ذمداری بنتی ہے گروپس بنانے کے مقاصد بتائیں جائیں اور اپنی شناخت مخفی رکھنا چاہتے ہوں تو کم از کم یہ یقین دلائیں کہ گروپس میں شامل ہونے والوں کے نمبر محفوظ رہیں گے۔ تاکہ لوگوں کا اعتماد حاصل کیا جائے۔ اوپن فورم پر گفتگو ہو...
  10. محمدظہیر

    غزل برائے پوسٹ مارٹم

    یہ غزل آپ نے لکھی ہے اور عنوان بھی آپ نے دیا ہے اور آپ کی عمر ابھی اٹھارہ سال ہے تو یقین کیجیے اگلے دس سال میں بہترین شاعر بنو گے مسلسل ایسی کوشش کرتے رہوگے تو
  11. محمدظہیر

    واٹس ایپ گروپس

    گروپس میں جوائن ہونے والوں کا نمبر محفوظ رہے گا اس بات کی گارنٹی دی جانی چاہیے۔ فون نمبر پرسنل ہوتا ہے جس کسی نے یہ ذمداری لی ہےیا ایڈمن ہیں، انہیں اپنا نام پتہ بھی درج کردینا چاہیے تاکہ بعد میں رابطہ کیا جاسکے۔
  12. محمدظہیر

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    بہت خوب صورت کام ہے
  13. محمدظہیر

    مبارکباد ہمیں مبارک ہو کہ ہم سات ہزاری ہو گئے

    ہماری طرف سے بھی مبارک باد قبول فرمائیں۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔
  14. محمدظہیر

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید نظام الدین کٹوھر صاحب
  15. محمدظہیر

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    اس میں اعتراض کی کیا بات ہے ۔
  16. محمدظہیر

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    بھارت اور بھارتی لکھنے میں وقت اور جگہ کم لگتی ہے اور ہندوستان کی بہ نسبت بھارت لکھنا آسان بھی ہے لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ انڈیا کے اردو اخبارات میں بھارت نہیں ہوتا۔ کیا صرف اردو میں ہندوستان یا انڈیا لکھنے سے تقسیم کی نفی کے مرتکب ہوتے ہیں یا ہر زبان میں : ) انگریزی میں سب انڈیا ہی لکھتے...
  17. محمدظہیر

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    گوگل پر بھارت ماتا لکھ کر سرچ کیجیے انہیں کی تصویر بھری پڑیں ہیں ۔ بہت سے بھگوان ملتے جلتے ہیں۔ شاید یہ بھی ویسا ہی ہو۔
  18. محمدظہیر

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    بھارت ماتا سمجھ کر جنہیں پوجا جاتا ہے وہ کچھ ایسی ہوتی ہیں
  19. محمدظہیر

    ذرا سی بات تھی۔۔۔۔۔

    ہاہا ہا بہت زبردست ! واقعی قلبی تکلیف ہوتی ہے برسات میں مسجدوں کے باہر کوئی ہماری جوتیوں پر گندے چپل رکھ دیتا ہے
  20. محمدظہیر

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    میں نے یہ نہیں کہا کہ مسلمان لفظ بھارت سے نفرت کرتے ہیں ۔ بھارت کو ماتا کہنے پر اعتراض ہے۔ اس لیے چڑتے ہیں اور ہندوستان کہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ہندوستان کہتے ہوئے جذبہ ئے حب الوطنی بھی محسوس کرتے ہیں۔ اس کے ساتھ ماتا پتا نہیں جوڑا جاسکتا۔ ویسے عام طور پر ہر کوئی انڈیا ہی بولتے ہیں۔
Top