انٹرنٹ پر اس کتاب کا کوئی ربط معلوم ہو تو عنایت فرما کر شکریہ کا موقع دیجئے
ہوسکے تو آپ ذاتی پیغام کے ذریعہ رابطہ فرمائیے، ہماری پہچان میں کچھ لوگ ہیں جن کے تعلقات منہاج القران سے ہیں
آپ کا نام بھی آپ کی طرح پیارا ہے سیدا، جس نے بھی رکھا ہے انہیں ہمارا سلام کہیے،
آئندہ کبھی آپ کے پاپا نے بال کٹوانے کو کہا تو ہمیں ضرور بتائیے گا ہم ان کی کلاس لیں گے
ماما پاپا کو کبھی تنگ مت کیجیئے اور اپنا بہت خیال رکھیئے