نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    میرا سوال۔۔۔۔!!

    آپ بالکل صحیح فرما رہی ہیں۔ واقعی آپ کا ارادہ چاند پر جانا ہے تو آپ ان لوگوں سے رابطہ فرمائیں جنہیں اس بارے میں معلوم ہے۔ وہ صحیح راستہ بتائیں گے۔ میں نے پڑھا تھا قرآن میں ہے اگر تمہیں کسی بات کا علم نہیں ہے تو ان لوگوں سے پوچھو جو اس کا علم رکھتے ہیں۔
  2. محمدظہیر

    میرا سوال۔۔۔۔!!

    جب آپ منزل کو پانے کے راستے میں ہوں گی اس وقت کی حوصلہ شکنی کی بات کر رہا ہوں میں۔ آپ یہاں لکھنے کو ہی منزل سمجھتی ہیں تو الگ بات ہے : ) دوسری بات آپ نے رشتوں کے تعلق سے کی۔ صرف پانچ فیصد لوگ سب رشتوں کو نبھا کر اور ہر قسم کی مشکلوں کو پار کر کے اپنی منزل تک پہنچتے ہیں۔ اگر آپ بھی ان پانچ فیصد...
  3. محمدظہیر

    میرا سوال۔۔۔۔!!

    آپ کے اندر کچھ پانے یا حاصل کرنے کی خواہش ہے۔یہ خواہش تقریباً ہر شخص کے پاس ہوتی ہے۔لیکن آپ میں خواہش کے علاوہ تڑپ اور جستجو بھی محسوس ہوتی ہے۔ جسے انگریزی میں برننگ ڈیزائر کہتے ہیں۔ آپ اپنی دل کی کیفیات کو دوسروں تک تحریر کے ذریعے آسانی سے پہنچا سکتی ہیں۔ آپ کے سوالات میری منزل کیا ہوگی ؟...
  4. محمدظہیر

    "بمع" ، " بمعہ " ، "با" کی پریشانی !

    جناب میں نے سنا ہے مندرین دنیا میں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ہے گوگل بھی یہی کہتا ہے۔ ہندی اور اردو کو ایک سمجھا جائے تو شاید آپ کا دعوٰی درست کہلائے؟
  5. محمدظہیر

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ایموشنل انٹلجنس بائی ڈینیل گولمین اردو میں اسے شاید جذباتی ذہانت کہتے ہوں!
  6. محمدظہیر

    تحقیقی رپورٹ : ’جب ہم پڑھتے ہیں تو ہرچیز بدل جاتی ہے‘

    ہر چیز کیسے بدلتی ہے ۔ پڑھنے والے کے اندر تبدیلی آتی ہے یا باہر کے حصے میں؟
  7. محمدظہیر

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    بھلے دنوں کا بھروسا ہی کیا رہے نہ رہیں سو میں نے رشتہ ئے غم کو بحال رکھا ہے
  8. محمدظہیر

    نہ تم ہوتے نہ ہم ہوتے، نہ ہوتا درد سینے میں

    گو کہ سخن شناس نہیں ہوں لیکن مجھے لگتا ہے آپ نے اچھی کوشش کی ہے پہلی لائن اس دھاگے تک لانے کا سبب بنی اور ساتھ ہی غالب کا شیر یاد آگیا نہ تھا کچھ تو خدا تھا، کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا ڈبویا مجھ کو ہونے نے، نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا
  9. محمدظہیر

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    بلا تبصرہ ا س لطیفے کو بچے اسکول میں ایسے پڑھتے ہیں اکبر بندر پالا تھا اس کو لے کر پھرتا تھا نیند آئی سو گیا بندر سرہانے بیٹھ گیا ایک مکھی اڑتی تھی اکبر کے ناک پہ بیٹھتی تھی بندر کو غصہ آیا پتھر لیا مکھی کو مارا مکھی تو اڑ گئی اکبر کی ناک پھٹ گئی!
  10. محمدظہیر

    خودی وہ بحر ہے جس کا کوئی کنارہ نہیں

    بہت خوب حضرت اقبال کی یہ اصلی تصویر ہے؟ کیا وہ ایسی مونچھ رکھتے تھے؟
  11. محمدظہیر

    تیری یاد ساتھ ہے

    محترم دوست میں پاکستان میں نہیں رہتا اس لیے مجھے پراکسی سرور کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کے باوجود مجھے ویڈیو نظر نہیں آرہا شاید کوئی اور وجہ ہو۔
  12. محمدظہیر

    تیری یاد ساتھ ہے

    غالباً کچھ تکنیکی مسئلہ بھی ہے آپ نے جو شیئر کیا ہے نظر نہیں آ رہا۔
  13. محمدظہیر

    ہندی کویتائیں۔ کیتکی بھارتیہ

    یہ ہمیں کویتائیں نہیں لگ رہیں بلکہ ایسے لکھے ہوئے جملے لگ رہے ہیں :LOL:
  14. محمدظہیر

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    کچھ اس طرح یہ غزل کوسنا تھا۔۔ کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ جیسے تجھ کو بنایا گیا ہے میرے لئے تو اب سے پہلے ستاروں میں بسرہی تھی کہیں تجھے زمیں پر بلایا گیا ہے میرے لئے۔۔
  15. محمدظہیر

    تعارف میرا سرسری تعارف

    خوش آمدید بستوی صاحب کم از کم برا نہیں ہے ، کیوں کہ آپ جیسے کئی ہندوستانی وابستہ ہیں زبان اردو سے۔ البتہ کمپیوٹر اور انٹرنٹ کی دنیا سے ابھی پوری طرح واسطے میں نہیں ہیں سب لوگ۔ اردو محفل جیسے فورم، اردو ادب کے حامیوں کو پلیٹ فارم مہیا کرتے ہیں، تاکہ ایسے موضوعات پر سنجیدہ گفتگو کر سکیں۔
  16. محمدظہیر

    فیض تری اُمید ترا انتظار جب سے ہے ۔ فیض احمد فیض

    ہم نے بھی اسے سنا تھا، کسی نے بتایا کہ نصرت علی خان نے پڑھی ہے
Top