نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    طاقتور ممالک

    پورا امریکہ ڈر گیا کلاک سے؟ میں نے سنا تھا اسکول ٹیچر ڈر گئی تھی
  2. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    عائشہ آپ کی بلی بڑی کب ہوگی ۔ چار سال سےاتنی ہی ہے :p
  3. محمدظہیر

    تاسف م م مغل (مغزل ) بھائی کے چھوٹے بھائی کی شہادت

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالٰی ان کے درجات بلند فرمائیں
  4. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم کیسے ہیں محفلین ؟
  5. محمدظہیر

    ترکی وہندتعلقات اورصدر جمہوریہ کا دورہ-----محمد علم اللہ اصلاحی

    ترکی کے متعلق پڑھ رہا تھا پہنچ گیا۔ اچھی معلومات مل گئیں آپ کے آرٹیکل سے۔ شکریہ
  6. محمدظہیر

    میں بھی اسفند یار ہوں !

    تھوڑا تعارف بھی کرا دیجیے یہ اسفند یا ر کون ہیں؟
  7. محمدظہیر

    کیا اویسی بھارتی مسلمانوں کےقومی قائد ہیں؟

    اندازے لگانے سے گریز کیجیے۔ 'آپ کی عدالت ' پروگرام اسی لیے مقبول ہوا ہے کیوں کہ رجت شرما بہت چھبتے ہوئے سوال پوچھتے ہیں۔ ہر بڑا آدمی رجت شرما سےاسی لیے ڈرتا ہے۔لیکن عوام کے سامنے سفائی پیش کرنے کے لیے وہاں جانا پڑتا ہے۔ نریندر مودی کو بھی سخت سوالوں کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
  8. محمدظہیر

    عید قرباں کے لئے آنلائن بکرا خریدیں !

    بڑی تعجب کی بات ہے۔ کونسے خدا کی عبادت کرتے ہیں اس قوم کے لوگ؟
  9. محمدظہیر

    یوریکا ، میں نے پا لیا۔۔۔۔۔ عنیقہ ناز

    کتنا معصوم جواب تھا بے چارے کا : ) دلچسپ بات ہے بچے توڑ پھوڑ کرنے کو غلط سمجھتے ہیں
  10. محمدظہیر

    مستان بابا

    ادبی تخلیق کو دیکھتے ہوئے میں نے تبصرہ اور تعریف کی ہے ۔ وہ اپنی ذاتی زندگی میں جو بھی ہوں مجھے اس سے سروکار نہیں۔
  11. محمدظہیر

    انڈے کے چھلکوں کے ذریعے دانت کے کیڑوں سے نجات کا انتہائی مفید نسخہ

    اخبار کے صفحے پر مجھے اوریجنل سورس نہیں مل سکا۔
  12. محمدظہیر

    مستان بابا

    جی پھر تو ٹھیک ہے آپ اچھا لکھتے ہیں جارہی رکھیے
  13. محمدظہیر

    انڈے کے چھلکوں کے ذریعے دانت کے کیڑوں سے نجات کا انتہائی مفید نسخہ

    بھائی میں سمجھتا ہوں دانت میں کیڑا لگنے کو معمولی نہیں سمجھنا چاہیے فوراً ڈینٹسٹ سے رجوع ہونا چاہیے۔ اس تحقیق کا سورس آپ کے پاس ہو تو مہربانی فرما کر شیئر کیجیے
  14. محمدظہیر

    مستان بابا

    آسان فہم انداز میں اچھا لکھا ہے کیا لوگوں کو بابوں پر یقین دلانے کے لیے آپ نے اس واقعہ کو لکھا ہے؟
  15. محمدظہیر

    واجاں ماریاں بُلایا کئی واروے،کسے نے میری گل نہ سُنی۔۔۔۔۔

    جناب عیاشی کے لیے مجھے لاٹری کی ضرورت نہیں۔ بس ہماری تعلیم مکمل ہوجائے : )
  16. محمدظہیر

    کیا اویسی بھارتی مسلمانوں کےقومی قائد ہیں؟

    محترم اعجاز صاحب ، بعض لوگوں کا ماننا ہےاکبر اویسی کے شعلہ بیانی سے اقلیت کو نقصان پہنچا ہے۔ اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے
  17. محمدظہیر

    دعا امی کے لئیے دعا کی درخواست

    وعلیکم السلام اللہ تعالی آپ کی والدہ کو صحت عطا فرمائیں
  18. محمدظہیر

    واجاں ماریاں بُلایا کئی واروے،کسے نے میری گل نہ سُنی۔۔۔۔۔

    عزیز امین وہی ہیں ناں جو پہلے محمد علی جناح کی تصویر لگاتے تھے۔ محفل پر کبھی آنلائن ہوتا ہوں تو ان کی پوسٹ سے لطف اندوز ہوتا ہوں۔
  19. محمدظہیر

    واجاں ماریاں بُلایا کئی واروے،کسے نے میری گل نہ سُنی۔۔۔۔۔

    لیکن عزیز امین کہاں ہوتے ہیں
Top