کلام کے آخر میں بُلھے ہے، ممکن ہے بُلھے شاہ کا ہی کلام ہو
ارے لوگوں تمہارا کیا میں جانوں میرا خدا جانے
جو زر مانگوں تو بے زر ہوں جو سر مانگوں تو حاضر ہوں
مُکھ موڑوں تو کافر ہوں میں جانوں میرا خدا جانے
چڑھا منصور سولی پر جو واقف تھا وہی دلبر
ارے مُلاّ جنازہ پڑھ میں جانوں میرا خدا جانے
تمہی...