نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    آیان علی کی کچھ تصاویر

    بعد کی بات ہے۔
  2. محمدظہیر

    آیان علی کی کچھ تصاویر

    ماشاءاللہ بہت پیارا بچہ ہے اور نام بھی اچھا ہے آیان کے بالوں کی لمبائی اتنی ہی رکھیے کم مت کیجیے گا
  3. محمدظہیر

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے بہت نکلے میرے ارماں لیکن پھر بھی کم نکلے مرزا غالب کے شعر کو جگجیت سنگھ نے بہت اچھے انداز میں پڑھا ہے۔ آپ کے پاس وقت ہو تو یوٹیوب پر سنیے گا۔
  4. محمدظہیر

    السلام علیکم اردو محفل میں خوش آمدید جناب منصور آغا صاحب :)

    السلام علیکم اردو محفل میں خوش آمدید جناب منصور آغا صاحب :)
  5. محمدظہیر

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    یہی تو خواہش ہے جو کبھی پوری نہیں ہوتی :)
  6. محمدظہیر

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    ایک خواہش ہے کہ مجھے کوئی خواہش نہ ہو
  7. محمدظہیر

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    حاصلِ مضمون
  8. محمدظہیر

    عزیز امین محفلین کی نظر میں

    ایک اچھے دوست ہیں۔ حسن اخلاق سے پیش آتے ہیں میں نے آپ کو کسی سے بد تمیزی سے بات کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔ میں ذاتی طور پر حسن اخلاق کو عقل پر ترجیح دیتا ہوں۔
  9. محمدظہیر

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    یہ تو بہت ہی اچھی بات ہے ماشاءاللہ
  10. محمدظہیر

    تعارف میرا تعارف ۔۔۔۔

    خوش آمدید کاشف صاحب
  11. محمدظہیر

    تعارف كچھ طاہر نذیر کے بارے میں

    خوش آمدید حافظ طاہر نذیر صاحب اس بارے میں مزید کچھ بتائیے، ہو سکے تو محفل پر ترجمے کے ساتھ شئر کیجیے گا
  12. محمدظہیر

    تعارف تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید ممکن ہو تو اپنے متعلق مزید کچھ بتائیے۔ آپ کی مصروفیات کیا ہیں اور کن چیزوں میں دلچسپی لیتے ہیں وغیرہ
  13. محمدظہیر

    "بمع" ، " بمعہ " ، "با" کی پریشانی !

    جناب آپ نے جو ربط دیا ہے اس میں بھی اس بات پر اتفاق ہے کہ اول چائنیز ہے۔ ان کے statistics کو جھٹلانے کی معقول وجہ ہونی چاہیے۔ بالی وڈ کی فلمیں دوسری جگہوں پر مختلف زبانوں میں ڈبنگ کے بعد دیکھی جاتی ہیں۔ احترام کے ساتھ عرض ہے کہ اگر یہ جہالت نامہ کسی منطقی نقطہ نظر پر پورا نہیں اترتا تو ہمیں...
  14. محمدظہیر

    ہماری خوراک اور حیرت انگیز حقائق

    دودھ میں لیکٹوس نامی شوگر ہوتی ہے جو بہت لوگ نہیں پچا پاتے ویسے لوگوں کو رات کے وقت دودھ پینے سے احتراز کرنا چاہیے ربط
  15. محمدظہیر

    ہماری خوراک اور حیرت انگیز حقائق

    غنیمت تیسرے پوائنٹ پر آپ نے ہائے رے گنجے نہیں لکھا!
  16. محمدظہیر

    ذو معنیٰ اشعار

    گر میں سمجھ سکا ہوں تو بہت بیہودہ ہے
  17. محمدظہیر

    "بمع" ، " بمعہ " ، "با" کی پریشانی !

    https://en.m.wikipedia.org/wiki/List_of_languages_by_number_of_native_speakers
  18. محمدظہیر

    "بمع" ، " بمعہ " ، "با" کی پریشانی !

    مندرین بولنے والوں کی تعداد صرف چین میں ڈیڑھ سو بلین کے قریب ہے۔انڈیا پاکستان کی کل آبادی میں سے ہندی اردو اور ان سے ملتی جلتی زبانیں جمع کی جائیں تب بھی شاید مندرین بولنے والوں سے کم ہوں گے اردو (فارسی رسم الخط) کے لٹریچر سے کہیں زیادہ لٹریچر دےوان گری رسم الخط میں ہے۔ ان دونوں کو ایک ہی شمار...
  19. محمدظہیر

    "بمع" ، " بمعہ " ، "با" کی پریشانی !

    جی میں نے مقالہ پڑھ لیا ہے۔ انہوں نے لکھا ہے چینی زبان صرف ایک ملک اور خطے میں نہیں بلکہ ساؤتھ ایسٹ ایشیا کے کئی ممالک میں بولی جاتی ہے۔ اس زبان کو بولنے والوں کی بڑی تعداد مغربی ممالک میں بھی ہے۔ چینی زبان سب سے زیادہ بولی اور سمجھی جانے والی زبان ہے اس بات کا انہیں علم ہونے کے باوجود...
  20. محمدظہیر

    انکاونٹر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افسانہ

    بہت خوب۔ مزید بہتری کی گنجائش ہے ۔ اس جملے میں کچھ تبدیلی ہونی چاہیے۔ آپ نے افسانہ لکھا ہے یا حقیقت کو لکھا ہے میں سمجھ نہیں سکا۔ لفظوں کے چناؤ کے دوران متبادل الفاظ استعمال کیے جا سکتے ہیں۔
Top