جب ہر چیز کمرشل ہے اور ہر کوئی پیسے کی دوڑ میں لگا ہے تو ہم "مولویوں" یا مذہب پرستوں سے یہ توقع کیوں رکھتے ہیں کہ وہ معیاری کام کریں گے اور وہ بھی فی سبیل اللہ! وہ بھی اسے دوڑ میں لگے ہوئے ہیں جس میں سب ہیں۔ وہ بھی اسی پستی اور گراوٹ کا شکار ہیں جس میں معاشرے کے دوسرے لوگ ہیں۔ بقولِ ذوق تجھ کو...