شکریہ عارف صاحب اتنا تو خیر مجھے بھی علم تھا ہی! :)
میں تو آپ کے جواب پر بزعمِ خود سوال داغ رہا تھا کہ شراب جیسی نجس اور مطلق حرام چیز کو (عام) دوا یا سینی ٹائزر یا خوشبو کے لیے استعمال کرنے کی تاویل کی جا سکتی ہے لیکن نماز یا تراویح کو گھر میں ادا کرنے کی کوئی سبیل نہیں نکل سکتی؟