آپ کی بات اصولی طور پر درست ہے لیکن یہ بھی درست ہے کہ اگر آپ کوئی کام قواعد و ضوابط و حدود و قیود کے ساتھ نہیں کر سکتے اور وہ بھی اس صورت میں کہ کوئی دوسرا کام آپ بکمال و تمام کر سکتے ہوں ، تو دنیا کو وہ کام دکھانا بھی احسن نہیں ہے۔ چپکے چپکے اکیلے اکیلے، تنہا تنہا نمدیدہ نمدیدہ پکار کو بھی تو...