نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تاسف معروف اداکار ، کمپئیر ، ادیب اور شاعر طارق عزیز دنیائے فانی سے انتقال کر گئے

    گناہ کیہ اے، ثواب کیہ اے ایہہ فیصلے دا عذاب کیہ اے میں سوچناں واں چونہوں دِناں لئی ایہہ خواہشاں دا حباب کیہ اے جے حرف اوکھے میں پڑھ نئیں سکدا تے فیر جگ دی کتاب کیہ اے ایہہ سارے دھوکے یقین دے نے نئیں تے شاخ گلاب کیہ اے ایہہ ساری بستی عذاب وچ اے تے حکم عالی جناب کیہ اے (طارق عزیز ۔ ہمزاد دا دُکھ)
  2. محمد وارث

    70 کھرب 13 ارب روپے کا بجٹ برائے 2020-2021 پیش، کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا اعلان

    ٹیکس دو طرح کے ہیں خان صاحب: ڈائریکٹ ٹیکس: جیسے انکم ٹیکس، یہ ٹیکس کم ہی لوگ دیتے ہیں۔ اِن ڈائریکٹ ٹیکس: جیسے سیلز ٹیکس، ایکسائز ڈیوٹی، فیڈرل ڈیوٹی، کسٹم ڈیوٹی، سٹیمپ ڈیوٹی وغیرہ وغیرہ۔ ہر پاکستانی شہری دیتا ہے، بچہ بچہ دیتا ہے۔ بجلی، فون، گیس، پانی کے بل میں بیس فیصد سے زائد، کھانے پینے کی ہر...
  3. محمد وارث

    70 کھرب 13 ارب روپے کا بجٹ برائے 2020-2021 پیش، کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا اعلان

    خان صاحب میں یہ کہنا چاہ رہا ہوں کہ وہ بھی ہماری طرح صبر کریں۔ ان کی تنخواہ بڑھانے کا مطلب ہے کہ حکومت مجھ پر ٹیکس بڑھا دے گی۔ عام حالات ہوتے تو مجھے اس پر تکلیف نہ ہوتی کہ ہر سال ایسا ہی ہوتا ہے لیکن اس سال حالات عام نہیں ہیں، میں (یعنی وہ لوگ جو سرکاری ملازم نہیں ہیں اور جن کے ٹیکس سے سرکاری...
  4. محمد وارث

    70 کھرب 13 ارب روپے کا بجٹ برائے 2020-2021 پیش، کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا اعلان

    سرکاری ملازم بیچارے بھی پس جائیں گے بلکہ پس رہے ہیں ہماری طرح خان صاحب، ہمارے ہی بھائی بند ہیں۔
  5. محمد وارث

    تاسف معروف اداکار ، کمپئیر ، ادیب اور شاعر طارق عزیز دنیائے فانی سے انتقال کر گئے

    ہم وہ سیہ نصیب ہیں طارق، کہ شہر میں کھولیں دکاں کفن کی تو سب مرنا چھوڑ دیں
  6. محمد وارث

    یہ مائیں بڑی جھوٹی ہوتی ہیں

    آپ کی بات درست ہے چوہدری صاحب اور میں بھی یہی کہنا چاہ رہا تھا کہ وقت کے ساتھ ماؤں کے کاموں کی نوعیت اور تفصیل بدل گئی ہے، پہلے ماں چاؤ سے اپنے بچے کے لیے دہی بلو کر اور اچھی خاصی محنت کر کے مکھن نکالتی تھی اب وہی ماں کچھ اور طرح کا کام کرتی ہے لیکن جذبہ وہی ہے۔ اگر کوئی ماں ورکنگ وومین بھی ہے...
  7. محمد وارث

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    کورونا وائرس: ڈیکسامیتھازون زندگی بچانے والی پہلی دوا ثابت ہوگئی بی بی سی ۔ اُردو
  8. محمد وارث

    نظم: خیالی پلاؤ

    خوب ہے ڈاکٹر صاحب۔ صرف "چین و سکوں" کی ترکیب کے بارے میں یہ کہ عام قاعدہ تو یہی ہے کہ اس طرح کی عطفی تراکیب صرف فارسی اور عربی الفاظ کی بنائی جاتی ہیں اور ہندی الفاظ کے ساتھ ایسی ترکیب بنانا درست نہیں ہے (کیوں نہیں ہے کا جواب تو خیر شاید ہی کسی کے پاس ہو لیکن روایت یہی ہے)۔ چین ہندی ہے اور...
  9. محمد وارث

    70 کھرب 13 ارب روپے کا بجٹ برائے 2020-2021 پیش، کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا اعلان

    خان صاحب سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اسی عوام کے ٹیکسوں سے دی جاتی ہیں جس کی کمر ٹوٹ گئی ہے۔ جب پاکستان میں ہر طبقے کی آمدن میں کمی ہوئی ہے اور تمام ٹیکس دینے والوں کی آمدن میں بھی کمی ہوئی ہے (جن کے ٹیکسوں سے سرکاری ملازموں کی تنخواہیں دی جاتی ہیں) تو سرکاری ملازموں کی تنخواہیں کس چکر میں بڑھائی...
  10. محمد وارث

    یہ مائیں بڑی جھوٹی ہوتی ہیں

    اس جاندار تحریر میں یہ جملہ انتہائی متنازع اور غیر حقیقی ہے اور زیادہ افسوس اس بات کا کہ ساری تحریر کی پنچ لائن بھی یہی ہے۔ ماں ہر عہد میں ماں ہی ہوتی ہے، مصنف نے بس ایک عہد کو لے کر (گمان ہے کہ یہ عہد مصنف کے اپنے بچپن کا ہوگا) ماں کی ذات، اوصاف اور اس کے دن بھر کے کام کاج کو اس میں محدود کر...
  11. محمد وارث

    اسلام میں سنتِ نبوی کی حیثیت

    اس سلسلے میں دو کتابیں (مخالف نکتہ نظر کی) پڑھنے سے تعلق رکھتی ہیں: علامہ غلام احمد پرویز کی "مقامِ حدیث" مولانا مودودی کی "سنت کی آئینی حیثیت"
  12. محمد وارث

    تصحیح کیسے کی جائے؟

    پتا نہیں آپ کو مبارک باد دوں جاسم صاحب یا یہ کہوں کہ آپ کے جملے میں ایک آنچ کی کسر رہ گئی، اس لیے کہ آپ کے اس مراسلے پر زیک نے "مضحکہ خیز" کی بجائے "پُر مزاح" کی ریٹنگ عطا کی ہے!
  13. محمد وارث

    کیا عمران کی حکومت نے بھارت کے سلامتی کونسل کے مستقل ممبر بننے کے لئے عوام کی ذہن سازی شروع کر دی ہے

    انڈیا کے ساتھ دیگر دو تین ملکوں کا بھی بہت پرانا خواب ہے سلامتی کونسل کا مستقل رکن بننا، اسی سلسلے میں انڈیا، جرمنی، جاپان اور برازیل کے ساتھ مل کر G4 گروپ بھی بنا چکا ہے جس کا واحد مقصد ان چار ملکوں کا سلامتی کونسل کا مستقل رکن بننا ہے۔ بات بھی اصولی ہے، کس چکر میں پانچ ملکوں کو ویٹو پاور حاصل...
  14. محمد وارث

    کیا عمران کی حکومت نے بھارت کے سلامتی کونسل کے مستقل ممبر بننے کے لئے عوام کی ذہن سازی شروع کر دی ہے

    خبر سے کیسے عجب قسم کے نتیجے اخذ کیے جاتے ہیں وہ عنوان سے ظاہر ہے! ان سے کوئی پوچھے کہ کیا انڈیا، پاکستان کی وجہ سے یا پاکستانی عوام کی وجہ سے یا پاکستانی عوام کی ذہن سازی نہ ہونے کی وجہ سے ابھی تک سلامتی کونسل کا مستقل رکن نہیں بن سکا؟
  15. محمد وارث

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    کل کراچی میں پرائیوٹ اسکولز والوں کی طرف سے شدید احتجاج ہوا کہ اسکولز کھولے جائیں۔ ذاتی نوٹ پر یہ کہ میرے ایک بچے نے اس سال یونیورسٹی میں جانا ہے، دوسرے نے گیارہویں کے لیے ایک کالج میں اور میں تیسرا اسکول میں ہے۔ میری بیوی کا کہنا ہے کہ چاہے بچوں کا ایک ایک سال ضائع ہو جائے لیکن جب تک وبا ہے...
  16. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    درمانِ دردِ عاشقی پرسیدم از صاحبدلے گفتا کہ چارہ عشق را صبر است یا آوارگی درویش ناصر بخاری میں نے ایک صاحبِ دل سے پوچھا کہ دردِ عاشقی کا درمان کیا ہے؟ اُس نے کہا کہ عشق کا چارہ صبر ہے (اور اگر یہ نہ ہو سکے) تو پھر بس آوارگی۔
  17. محمد وارث

    تیرے ہاتھوں کے پکے بینگن نہیں کھانا مجھے

    مجھے تو کسی کے بھی ہاتھ کے پکے ٹینڈے، کدو، بھنڈیاں، توریاں، بینگن نہیں کھانے ڈاکٹر صاحب، کچھ اس مرض کا علاج؟ :)
  18. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ایک پی ڈی ایف کاپی مل گئی تھی سو آج کل دفتر میں کھانے کے وقفے کے دوران یا جب بھی کچھ فرصت کے لمحات مل جائیں، دلیپ کمار کی خود نوشت سوانح پڑھ رہا ہوں۔ Dilip Kumar - The Substance and the Shadow : An Autobiography اور گھر میں سیدہ عابدہ حسین کی کتاب Power Failure: Political Odyssey of a...
Top