دلیپ کمار کی خود نوشت سوانح پڑھنے کے دوران دلیپ کمار کی کوئی درجن بھر فلمیں بھی دیکھ ڈالیں، ان میں کچھ پہلی بھی دیکھ رکھی تھیں اور کچھ پہلی بار دیکھی ہیں:
-آن، 1952ء (یہ انڈیا کی پہلی رنگین فلم تھی اور پہلی ہی فلم تھی جو انٹرنیشنل سرکٹ یعنی 28 ملکوں میں ریلیز کی گئی تھی، اس فلم نے باکس آفس بزنس...