السلام علیکم
سولھویں سالگرہ کے موقع پر محفل میں خوب گہما گہمی ہے۔ہم محفلین اپنی سہولت سے محفل کی سالگرہ کے حوالے سے بنائے دھاگوں میں شامل ہیں۔
سالگرہ کے اس پر مسرت موقع پر ہم ایک نئے دھاگے کا آغاز کر رہے ہیں۔
سلسلہ کچھ یوں ہوگا کہ آپ محفلین نے دئیے گئے عنوان پر اپنی افسانہ نگاری کا ہنر دیکھانا...