نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    عاطف بھیا آپ نے غزل گوئی کیوں ترک کر رکھی ہے؟
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    حاضر آپی جی۔ بس آپ چائے بنانا شروع کریں ۔ ہم آتے ہیں۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    السلام علیکم ہم سولھویں سالگرہ کے پر مسرت موقع پر محفل کی علمی اور ادبی شخصیات سے مکالمے کے سلسلے کی آٹھویں لڑی کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔اس لڑی میں ہم سید عاطف علی بھائی کو مدعو کرتے ہیں کہ تشریف لائیں اور اپنے علمی اور باذوق ادبی گفتگو سے محفلین کو فیضاب کریں ۔ مکالمے کے قواعد و ضوابط کا خیال...
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    ویسے زیادہ بہتر یہی طریقہ ہے کہ کسی کو ٹیگ کر کے بات کرلی جائے ۔اگر آپ اقتباس لے کر بھی بات کریں تو کوئی حرج نہیں
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    چلیں کوئی بات نہیں، آئندہ سے آپ کو اگر محفل کے حوالے سے معلومات درکار ہو تو ہمیں ٹیگ کر دیں،اگر ہمارے علم میں ہوا تو آپ کو بتا دیں گے
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    بھائی آپ نے کب معلوم کیا ، اگر ہماری نظر سے آپ کا مراسلہ گزرتا تو لازمی جواب دیتے
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    دوسری بات یہ کہ آپ کی تصویر میں فاخر بھائی اپنے آفس میں موجود ہیں اور ہماری والی تصویر محفلین کے دوستانہ گروپ کی ہے
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    جی آپی ،دراصل تصاویر میں کچھ چیزوں کا فرق ہے جیسے ماسک ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    وہ اس تصویر میں موجود ہیں مگر کیمرے کے پیچھے، ویسے تو یہ شعیب صفدر بھائی نے محفلین کےساتھ سیلفی بنائی تھی ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    وہ پردہ نشین مفتی ہیں۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    بھیا آپ سے ہمارا سوال یہ ہے کہ آپ دانشمندانہ اور پر اثر گفتگو کے ماہر ہونے کے ساتھ ساتھ آپ اتنا پرمزاح مزاج رکھتے ہیں۔اکثر ایسا دیکھنے میں آیا ہے کہ علم فنون کے ماہر حضرات زاہد خشک ہوتے ہیں۔ان سے گفتگو کرنے سے پہلے انسان اپنی ہمت اور سوچ کو یکجا کرتا ہے تو آپ کی شخصیت کے حوالے سے یہ کیا کھلا...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    آپ کی داستان حیات سبق آموز پہلو یہی ہے اور ہماری بھی یہی سمجھ آیا ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    الفاظ اور محاورے جو لغات میں نہیں

    یہاں کچھ یہ معنی دستیاب ہیں ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    ان بھائی صاحب کا نام کاشف ہے
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    تصویر میں جو ہمارے اور اکمل زیدی بھائی کے پیچھے دراز قد شخصیت ہیں ۔وہ فاخر بھائی ہیں
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    وعلیکم السلام

    وعلیکم السلام
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سولھویں سالگرہ محفلین کے درمیان افسانہ نگاری کا مقابلہ

    شاید ابھی تک کچھ لکھاری محفلین کی نظر سے یہ لڑی نہیں گزری ہے ۔ہم انھیں ٹیگ کر دیتے ہیں ۔ محمد عبدالرؤوف وسیم ایس ایس ساگر فلک شیر ام عبدالوھاب نور وجدان نوید ناظم سید عمران محمداحمد ام اویس نیرنگ خیال ضیاء حیدری محمد شکیل خورشید اورنگ زیب مصباحی اور اس مقابلے میں جو بھی حصہ لینا چاہیے تو وہ ضرور...
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سولھویں سالگرہ محفلین کے درمیان افسانہ نگاری کا مقابلہ

    جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا استاد محترم محفلین کے لیے یہ اعزاز کسی نعمت سے کم نہیں ہوگا ۔
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سولھویں سالگرہ تبصرہ لڑی برائے افسانہ نگاری مقابلہ

    محفلین کے درمیان افسانہ نگاری کا مقابلہ
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سولھویں سالگرہ محفلین کے درمیان افسانہ نگاری کا مقابلہ

    افسانہ نگاری کا موضوع " امید "ہے۔یعنی افسانہ کا مرکزی خیال یہ ہو کہ وہ امید دلا رہا ہو۔ عنوان کچھ بھی ہو۔ اب آپ محفلین اس لڑی میں اپنے شاہکار پیش کرکے ڈھیروں داد اور پذیرائی حاصل کر سکتے ہیں۔ تبصرہ لڑی برائے افسانہ نگاری مقابلہ
Top