فاخر بھائی آپ کا پرخلوص گلہ سر آنکھوں پر ،
ہم نے شاید کہی پڑھا تھا کہ جب بھی صاحب علم کی مجلس میں شرکت کا موقع ملے تو یہی کوشش کرو کہ بولنے سے زیادہ سننے اور سمجھنے پر توجہ رہے ۔
حقیقت میں بھی ہم بہت کم گو ہیں ۔اکثر اوقات بیگم صاحبہ سے بھی اس عادت کی وجہ سے ہمیں ڈانٹ سننا پڑتی ہے ۔
ہم اپنی فطرت...