السلام علیکم ،
بہت دنوں سے کچھ ساتھی احباب محفلین کی یاد بہت شدت سے آتی رہی ہے ، ان کی پر خلوص محبت و شفقت اور دل کو چھو لینے والی باتیں ان کی یادیں تازہ کرتی رہی ہیں۔اردو محفل فورم پر جابجا ان کی یادیں مہک مہک کر ان کی خوشبو کو تازہ کر دیتی ہیں۔مگر وہ سب محفلین تو بس ایک یاد بن کر رہے گئے ہیں،...