ایک مشہور کہاوت ہے ۔"ایک ہنر اور ایک عیب ہر آدمی میں ہوتا ہے"۔
بات میں بات عیب ہے. بے عیب ذات خدا ہے.
اکثر لوگوں کا عیب ان کے لیے باعث ہنر ہوتا ہے۔وہ اس کی بدولت اپنی روزی روٹی کا انتظام کرتے ہیں۔اپنے عیب کو ہنر میں تبدیل کرنے کا فن ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔
آج کل تو ویسے بھی عیب جوئی کا چلن عام...