نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    الحمدللہ ، آپی ہم عادی مجرم ہیں ، آپ مت گھبرائیں ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    چلیں بھیا ، آپ کا کام آ گیا ہے ، جلدی سے فتوی دیں اور دیہاڑی لگائیں ، ہم شام کو چائے پینے آرہے ہیں
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    دیکھ لیں بھیا ، آپ خود ہی ہماری لازوال شخصیت کا سرعام اقرار کر رہے ہیں ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    ارے ہاں، یہ تو ہم نے سوچا ہی نہیں ، جان بچی ہماری ۔ :praying::praying::praying:
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    بھیا یہ آپ نے کیا کہہ ڈالا ، ذرا پھر سے سوچ لیں
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    دیکھ لیں بہنا ، ہم پھر بھی مفتی جی کے لیے برے ہیں
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    اس بات پر تو ہم سو جان سے متفق ہیں ۔ :LOL::LOL::LOL:
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    ہم پچھلی صدی میں گورکن تھے نا ۔ اس لیے فطری عادت بھلا کیے چھوڑتی ہے ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    ہم نے تو آپ کی واہ واہ کے لیے لڑی بنائی اور آپ نے آتے کے ساتھ اپنی توپوں کے گولے ہم پر ہی داغ ڈالے ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    اللہ آپ کا بھلا کرے بھیا ، ورنہ مفتی جی نے تو ہمیں سولی پر لٹکانے کا تہیہ کر رکھا ہے ۔
Top