نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تاش ہم کھیلتے رہے صاحب

    دراصل یہ سب بڑے شرارتی بھیا کا کیا دھرا ہے جن کی سنگ میں ہم بھی شرارتی ہوگئے ورنہ ہم ہر گز ایسے نہ تھے۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تاش ہم کھیلتے رہے صاحب

    واہ ہماری کم آپ کی محنت زیادہ ہے بھیا ، ہم نے تو بس آپ کی رگ ظرافت کو بیدار کیا ہے
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو غزلہ : رات بھر سوچتے رہے صاحب ۔۔۔ محمد احمدؔ

    ماشاءاللہ ، واہ ، بہت شاندار اور عمدہ کلام دوسری غزل کے کچھ اشعار بے حد لاجواب ہیں۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غزل: ہر اینٹ سوچتی ہے کہ دیوار اس سے ہے ۔۔۔گرچرن مہتا رجت

    لاجواب انتخاب بہت زبردست غزل اور یہ اشعار تو بہت عمدہ ہے
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    وہ خواب دیکھے تو دیکھے مرے حوالے سے*مرے خیال کے سب منظروں کا ساتھی ہو۔افتخارعارف

    وہ خواب دیکھے تو دیکھے مرے حوالے سے*مرے خیال کے سب منظروں کا ساتھی ہو۔افتخارعارف
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    واہ بھیا ، قسم سے مزہ آگیا ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    مان بھی جاؤ سے لے کر بھاڑ میں جاؤ تک کے سفر کو کیا کہتے ہیں؟
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    ہیں ، سچی میں، آپ کہیں ہمارا دل رکھنے کے لیے تو نہیں کہہ رہے
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    بھیا ایک فلیٹ ہمارے نام پر بھی بنا دیں، آپ بھی یاد رکھیں گے کہ کس سخی دل بندے سے واسطہ پڑا ہے۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    بھیا ظاہری شکل صورت پر مت جائیں دل ہمارا ابھی بھی کسی معصوم بچے جیسا ہے
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد جناب محمد وارث صاحب کو مبارک

    آپ کی اطلاع کے لیے عرض کرتے چلیں کہ ابتداء آپ کی جانب سے ہوئی ہے ہم تو بس اپنا دفاع کر رہے ہیں
Top