میاں بیوی کے بیچ جھگڑا ہوا. جھگڑے کے دوران شوہر نے ایک جملہ کہا جس سے جھگڑا ہی ختم ہو گیا۔
"خوبصورت ہو تو اس کا مطلب تم کچھ بھی بولو گی؟؟؟"
اس کے بعد بیوی نے کچھ کہا ہی نہیں اور چائے کے ساتھ پکوڑوں سے بھی نوازا!!!
"ہمیں بیماری سے لڑنا ہے، بیمار سے نہیں"۔